Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف ، زرداری، متحدہ لندن فاروق ستار سے آن بورڈ ہیں: ڈاکٹرشاہد مسعود

    By Daily Khabrainنومبر 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    masood
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)فاروق ستار نے 14اکتوبر کو خاموشی سے الیکشن کمیشن میں ایم کیو ایم کا نیا آئین جمع کرایا، رابطہ کمیٹی کو چند روز قبل پتہ چلا، ڈاکٹر عاصم کرپشن کیس میں مفتاح اسماعیل کا نام آگیا ، نیب نے چیئرمین سے گرفتاری کی اجازت مانگ لی، نوازشریف ، زرداری اور متحدہ لندن فاروق ستار کے ساتھ آن بورڈ ہیں، یہ انکشافات سینئر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کئے، انہوںنے کہا کہ فارو ستار کے خاموشی سے جمع کرائے آئین کے مطابق وہ مکمل اختیارات کے حامل ہیں، جب چاہیں جس کو چاہیں رابطہ کمیٹی سے نکال سکتے ہیں، رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کو اکیلے ہی ویٹو کرسکتے ہیں ، فیصلہ تبدیل کرسکتے ہیں، ایسے اختیارات بانی متحدہ کے پاس بھی نہیں تھے ، نواز ، زرداری اور متحدہ لندن اس سارے معاملہ میں موجود ہے، سعد رفیق نے اسی لئے فاروق ستار سے رابطہ کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، نوازشریف آئینی اور قانونی طور پر سیاست سے آو¿ٹ ہوچکے ہیں ، جس کے باعث سخت غصہ میں ہیں ، انہیں تین چار بار پریس کانفرنس سے روک دیاگیا ، اب مزاحمت کرنے کا پروگرام ہے ، عدالت نے بانی متحدہ کی میڈیا پر تصاویر تقاریر پر پابندی لگا دی تھی ، نوازشریف پر بھی ایسی ہی پابندی لگ سکتی ہے ، چیئرمین نیب کی کھلی کچہری لگانے کے اعلان نے نیب میں موجود دونمبر لوگوں کی نیندیں اڑا دی ہیں، حدیبیہ کیس کھل گیا جس میں پورا شریف خاندان لپیٹ میں آئیگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.