Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
    • واہ کینٹ آفیسرز کالونی میں غیر قانونی اسپیڈ بریکرز کیخلاف اچانک بند
    • جمعیت علما اسلام ضلع نوشہرہ کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ
    • نمل اسٹارٹ اپ آئیڈیا کنٹیسٹ میں طلبہ کی جدت کو اجاگر کیا گیا
    • ملک اس وقت سنگین معاشی بحران سے دوچار ہے:سردار ناصر خان
    • انتظامی کارروائی، دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے معطل کرکے کلوز لائن کر دیا گیا
    • راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل، سردار مہتاب احمد، چوہدری انعام ظفر و دیگر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • چکوال ، زیرِزمین پانی کی سطح مسلسل گرنے سے پانی کے سنگین بحران کاخدشہ
    • فرانسیسی خبر رساں ایجنسی پر سائبر حملہ، آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل
    • مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے: ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
    • راولپنڈی: فوڈ اتھارٹی کے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مہتاب خان کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر سی ای او سیور فوڈز و سرپرستِ اعلی راولپنڈی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن چوہدری محمد نعیم گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران بھی موجود ہیں۔
    • سربراہ یورپی کمیشن کا ایران پر مزید دبائو بڑھانے کا مطالبہ، کویت حملے کو یورپ کی سلامتی سے جوڑ دیا
    • مولانا فضل الرحمن منفی رویہ اورسوچ ترک کردیں،اختر اقبال ڈار
    • مولا نا کی حکمت عملی کے تحٹ کام کر رہے ہیں علی امین گنڈا پور
    • IG پنجاب نے10 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم اور دیگر سینئرحاضر سروس و ریٹائرڈ افسران، ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی ڈاکٹر انعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کررہے ہیں۔
    • DIGR اینڈڈی ڈاکٹرانعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالسلام باغ جناح میں ادا کر دی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واہ کینٹ (نامہ نگار) منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار ساڑھے پانچ کلو کے قریب چرس برآمد تفصیلات کے مطابق سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کے احکامات پر  منشیات فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ واہ کینٹ پولیس کی تین کامیاب کارروائیاں، 5 کلو 480 گرام چرس برآمد منشیات کے دھندے میں ملوث تین مبینہ سپلائرز قانون کی گرفت میں آ گئے پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران واہ کینٹ پولیس نے تین مختلف مقامات پر بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات کے مبینہ کاروبار میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس نے ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 5 کلو 480 گرام چرس برآمد کر لی پہلی کارروائی میں تھانہ واہ کینٹ نے اتوار بازار کے قریب چھاپہ مار کر شمیم ولد محمد اکرم، قوم اعوان، سکنہ ڈھوک کوکارہ واہ کینٹ کو گرفتار کیا جس کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد ہوئی دوسری کارروائی میں چوکی نمبر 4 کے اہلکاروں نے ڈھوک کوکارہ، کربلا چوک، نزد سیمنٹ فیکٹری واہ کینٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کامران ولد سزن خان، سکنہ محلہ ٹھیکیداراں، نواب آباد جی ٹی روڈ کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے 2000 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ تیسری کارروائی میں چوکی نمبر 4 کی پولیس ٹیم نے بدھو چوک کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے نصیر احمد ولد بشارت خان، سکنہ چھوٹیاں، ڈاکخانہ حطار، شادی خان، تحصیل خانپور، ضلع ہری پور کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 2280 گرام چرس برآمد کر لی تینوں ملزمان کے خلاف دفعہ 9(1)3C کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹنسز ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے واضح رہے کہ منشیات محض ایک غیر قانونی کاروبار نہیں بلکہ نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کرنے والا ناسور ہے اس مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں واہ کینٹ پولیس کی یہ کارروائیاں منشیات فروشوں کے لیے واضح پیغام ہیں کہ قانون کی گرفت سے بچنا آسان نہیں #

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری

      اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔

      واہ کینٹ آفیسرز کالونی میں غیر قانونی اسپیڈ بریکرز کیخلاف اچانک بند

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.