اسلام آباد(پ ر) آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنائی ہے۔آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ اس سلسلے میںبروز اتوار، 29 نومبر 2026، اسلام آباد سرکل: صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک، ایف-62، پی ایم سیکرٹریٹ، سی بی آر، پی ایم اسٹاف کالونی، بلیو ایریا، او جی ڈی سی، قائداعظم یونیورسٹی، سعودی سفارت خانہ، سعودی سفارت خانے کی رہائشی کالونی، فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل: صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک، تہماسما آباد، ڈھوک حکم داد، کھنہ روڈ، اے پی ایچ ایس، فیڈرز، صبح 11:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک، بی بی ایچ، گنگال، سیکٹر 4، فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل: صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک، ٹپو روڈ، چکلالہ، راولپنڈی-III، سی این سی، ہمایوں روڈ، آر سی سی آئی-VII، جہانگیر روڈ، ملٹی اسٹوری فلیٹس، رحیم آباد، تکبیر-1، گلستان کالونی، ٹوپی پمپ، ڈھوک فرمان، فیڈرز، صبح 09:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک، نیو جی ایچ کیو، فیڈر، صبح 11:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک، آر آئی سی، چکلالہ گیریژن، مکہ چوک، رحمت آباد-II، فیڈرز، جہلم سرکل: صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک، عباس پورہ، ایف-7 (کچہری)، اجمل شہید، فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کے اس عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں ۔
بریکنگ نیوز
- انتظامی کارروائی، دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے معطل کرکے کلوز لائن کر دیا گیا
- راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل، سردار مہتاب احمد، چوہدری انعام ظفر و دیگر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
- آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
- چکوال ، زیرِزمین پانی کی سطح مسلسل گرنے سے پانی کے سنگین بحران کاخدشہ
- فرانسیسی خبر رساں ایجنسی پر سائبر حملہ، آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل
- مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے: ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
- راولپنڈی: فوڈ اتھارٹی کے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مہتاب خان کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر سی ای او سیور فوڈز و سرپرستِ اعلی راولپنڈی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن چوہدری محمد نعیم گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران بھی موجود ہیں۔
- سربراہ یورپی کمیشن کا ایران پر مزید دبائو بڑھانے کا مطالبہ، کویت حملے کو یورپ کی سلامتی سے جوڑ دیا
- مولانا فضل الرحمن منفی رویہ اورسوچ ترک کردیں،اختر اقبال ڈار
- مولا نا کی حکمت عملی کے تحٹ کام کر رہے ہیں علی امین گنڈا پور
- IG پنجاب نے10 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
- آئی جی پنجاب عبدالکریم اور دیگر سینئرحاضر سروس و ریٹائرڈ افسران، ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی ڈاکٹر انعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کررہے ہیں۔
- DIGR اینڈڈی ڈاکٹرانعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالسلام باغ جناح میں ادا کر دی گئی
- علامہ اقبال ایکسپریس کے پاور پلانٹ سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، پلانٹ آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج
- کارکی ٹکر سے نامعلوم بزرگ شہری جاں بحق
- راولپنڈی،شہری سے ایک کروڑ بھتہ طلب کرنے والا مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
- امریکی فضائیہ کے کلاڈ کمپیوٹنگ سسٹم پر ہیکرز کا کامیاب حملہ: خبررساں ایجنسی
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- موبائل فون چھیننا ڈاکوئوں کا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
