لاہور (کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں
روپے’ طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواب ٹائون میں صغیر سے 3 لاکھ 35 ہزار روپے اور موبائل فون’ نولکھا میں وقار سے 3 لاکھ روپے اور موبائل فون، غازی آباد میں دانش سے2 لاکھ 65 ہزار روپے اور موبائل فون،گرین ٹائون میں فیاض سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔ ڈیفنس اور گلبرگ سے گاڑیاں جبکہ داتا دربار رائیونڈ اور اسلام پورہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
بریکنگ نیوز
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- موبائل فون چھیننا ڈاکوئوں کا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
- 27-2026پی سی بی نے 8 وومین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دے دیئے
- فیصل آباد:وی سی گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر کنول امین آرٹس نمائش میں رکھی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
- لاہور:نادرہ آفس کے قریب سڑک پر نصب سیف سٹی کیمروں کی دید اور فعالیت کو یقینی بنانے کیلئے درختوں کی شاخیں کاٹی جارہی ہیں۔
- عمان’ سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر 2آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی
- رجب بٹ کے خلاف زیادتی کیس، سماعت 19 دسمبر تک ملتوی
- رومانیہ اور پاکستان میں تجارت دفاع آئی ٹی تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
- رومانیہ کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے اورسیز پاکستانی چوہری سالک گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر رومانیہ کے سفیر اور دیگر ممالک کے سفرا کیک کاٹ رہے ہیں
- لاہور میں سبزیوں کے نرخ جاری آلو 78 پیاز 98 اور ٹماٹر 82 روپے کلو
- کوٹ لکھپت، 42 سالہ خاتون کی گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی
- پاکستانی گدھوں کے گوشت، کھالوں اور ہڈیوں کی برآمد،چینی کمپنی سے سالانہ 50 ملین ڈالر کا معاہدہ
- 90 لاکھ روپے فراڈ کیس میں دونوں ملزمان کی ضمانتیں منظور
- گریٹر اقبال پارک انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اق با پروری سرکاری خزاننے کو نقصان پہنچانے کا انکشاف
- گریٹر اقبال پارک میں کشتی رانی’ بھوت بنگلہ’ گالف کار جیسی کروڑوں روپے مالیت کی منافع بخش تفریحی سرگرمیاں چل رہیں’ قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہونے لگا۔
- پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نارتھ زون کی جنرل باڈی کے اجلاس کے اختتام پر چیئرمین عاصم غنی سلمان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں ان کے ساتھ سابق چیئرمین ذکا اشرف اور خان محمد اشرف بیٹھے ہیں۔
- ڈائریکٹر کوآرڈینیشن اور پروجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف دینے سے گریگز
- دل کی بیماری کی تشخیص میں پیشرفت، علامات ظاہر ہونے سے پہلے نشاندہی ممکن
- وزیراعظم آزادکشمیر نے 100 روزہ پلان کا اعلان کردیا
- نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچی’ ٹرین کی زد میں آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق
