حجرہ شاہ مقیم (این این آئی) اڈا سکھ پور کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر ضروری کارروائی کی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت اقصیٰ دختر منیر کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد بچی کی نعش لواحقین کے حوالے کر دی۔ تھانہ صدر کے علاقے 3 چک والے پھاٹک کے قریب ٹرین کے نیچے آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان نے مبینہ طور پر ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کی۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس نے شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے نعش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی ہے۔
بریکنگ نیوز
- وزیراعظم آزادکشمیر نے 100 روزہ پلان کا اعلان کردیا
- نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچی’ ٹرین کی زد میں آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق
- مریدکے میں دو ٹریفک حادثات، خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی
- معذور ملزم کی گرفتاری تک قتل کیس ٹرائل روکنے کا حکم
- جرمن ائر لائن کی پاکستان میں براہ راست فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری
- لاہور ہائیکورٹ، علامہ سعد رضوی و انس رضوی کی بازیابی کی درخواست میں ترامیم کی اجازت
- سونے کی قیمت میں اضافہ 24 قیراط فی تولہ 3 لاکھ75 ہزار 436 روپے ہو گیا
- وزیر اعظم سے اویس لغاری کی ملاقات ، متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو
- پنجاب یونیورسٹی ‘ترک یونیورسٹی یاشار کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- ای سی او ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا اجلاس آج سے شروع
- پٹواری کی جانب سے غیرقانونی فرد جاری کرنے کیخلاف آئینی درخواست خارج
- اشتہاری کی عدم پیشی پر ضامن بھائی کا 20 لاکھ کا مچلکہ ضبط، 15 کنال سے زائد جائیداد قرق کرنے کا حکم
- لاہور:کم عمری میں معاشی ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھائے ایک نوجوان مکینک ورکشاپ میں موٹرسائیکل کے انجن کی مرمت میں مصروف ہے۔
- بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ‘توانائی تعاون کی مالیت 3.33ٹریلین یوآن
- 5 سول ججوں کے تبادلے ،ہائیکورٹ میں بطور ریسرچ آفیسر تعینات
- لاہور:ایک کاریگر نے سرکنڈوں اور رنگ برنگے دھاگوں کی مدد سے تیار کردہ روایتی پتنگ کا خوبصورت ماڈل اور دیگر ثقافتی دستکاری کے نمونے فروخت کیلئے رکھے ہوئے ہیں۔
- غزہ’ اسرائیلی فضائی حملے’ 10فلسطینی شہید’حماس کا جوابی کارروائی کا عندیہ
- امریکا میں تھینکس گیونگ سفر کے دوران 1000سے زائد پروازیں منسوخ
- ٹرمپ نے پیوٹن سے یورپ کے خلاف فوجی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا
- یوکرین کا جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
