Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی ‘ترک یونیورسٹی یاشار کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • ای سی او ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا اجلاس آج سے شروع
    • پٹواری کی جانب سے غیرقانونی فرد جاری کرنے کیخلاف آئینی درخواست خارج
    • اشتہاری کی عدم پیشی پر ضامن بھائی کا 20 لاکھ کا مچلکہ ضبط، 15 کنال سے زائد جائیداد قرق کرنے کا حکم
    • لاہور:کم عمری میں معاشی ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھائے ایک نوجوان مکینک ورکشاپ میں موٹرسائیکل کے انجن کی مرمت میں مصروف ہے۔
    • بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ‘توانائی تعاون کی مالیت 3.33ٹریلین یوآن
    • 5 سول ججوں کے تبادلے ،ہائیکورٹ میں بطور ریسرچ آفیسر تعینات
    • لاہور:ایک کاریگر نے سرکنڈوں اور رنگ برنگے دھاگوں کی مدد سے تیار کردہ روایتی پتنگ کا خوبصورت ماڈل اور دیگر ثقافتی دستکاری کے نمونے فروخت کیلئے رکھے ہوئے ہیں۔
    • غزہ’ اسرائیلی فضائی حملے’ 10فلسطینی شہید’حماس کا جوابی کارروائی کا عندیہ
    • امریکا میں تھینکس گیونگ سفر کے دوران 1000سے زائد پروازیں منسوخ
    • ٹرمپ نے پیوٹن سے یورپ کے خلاف فوجی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا
    • یوکرین کا جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ماحولیاتی اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف 30 نومبر کو ہانگ کانگ میں ہونے والے میلے میں شرکت کریں گی
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سمارٹ انٹرایکٹو بورڈز لگانے کا فیصلہ
    • حیدر آباد:کسان کاشت کردہ چاولوں کو تھیلوں میں بھر رہے ہیں۔
    • ورلڈ یونورسٹی رینکنگ 2027 100 جامعات میں پاکستان کی محض 15 یونورسٹیاں شامل
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی چوتھی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی
    • لاہور رنگ روڈ پر خواتین کی گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر سفر کی ویڈیو وائرل
    • محسن نقوی کا فائر بریگیڈ گاڑیوں کا رسپانس ٹائم کم کرنے کا حکم
    • ایران کو روس اور چین کی خفیہ مدد، دونوں ممالک کا کردار محدود ہے:ٹرمپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ای سی او ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا اجلاس آج سے شروع

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (جنرل رپورٹر)این سی اے لاہور میں ای سی او رکن ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا دوسرا اجلاس 28 نومبر سے شروع ہوگا۔نیشنل کالج باقی صفحہ6بقیہ نمبر 12 آف لاہور، ای سی او کلچرل انسٹی ٹیوٹ اور ایران یونیورسٹی آف آرٹ کے اشتراک سے ای سی او (اقتصادی تعاون تنظیم)کے رکن ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا دوسرا اجلاس 28سے 30نومبر 2026تک نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں منعقد ہوگا۔تین روزہ اجلاس میں ای سی او کے دس رکن ممالک، پاکستان، ایران، ترکیہ، آذربائیجان، افغانستان، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور زبکستان سمیت فلسطین اور مصر کے نمائندگان اور آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔اجلاس کا مرکزی موضوع ای سی او خطے میں ثقافتی ورثے کے تحفظ، تشریح اور ثقافتی سیاحت کے فروغ کے لیے نئے طریقہ ہائے کار ہوگا۔ اس اجلاس کا مقصد خطے کے مشترکہ ثقافتی ورثے کے تحفظ، اس کی مثر تشہیر اور تشریح کے لیے نئے امکانات کا جائزہ لینا، ثقافتی سیاحت کو فروغ دینا اور فنون و ثقافت کے شعبے میں علاقائی تعاون کو مزید مستحکم کرنا ہے۔اجلاس کے دوران ثقافتی ورثے کے تحفظ، اس کی جدید تقاضوں کے مطابق تشریح اور ثقافتی سیاحت کے فروغ سے متعلق مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ شریک ممالک کے درمیان تعلیمی، فنی اور ثقافتی تجربات کے تبادلے اور آرٹس کے اداروں کے مابین تعاون کے نئے مواقع تلاش کیے جائیں گے۔وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضی جعفری کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس ای سی او کے رکن ممالک کے درمیان ثقافتی روابط کو مضبوط بنانے، مشترکہ ورثے کی اہمیت اجاگر کرنے اور خطے میں فنونِ لطیفہ کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔ اس تین روزہ بین الاقوامی اجلاس کی میزبانی نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کرے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب یونیورسٹی ‘ترک یونیورسٹی یاشار کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

      پٹواری کی جانب سے غیرقانونی فرد جاری کرنے کیخلاف آئینی درخواست خارج

      اشتہاری کی عدم پیشی پر ضامن بھائی کا 20 لاکھ کا مچلکہ ضبط، 15 کنال سے زائد جائیداد قرق کرنے کا حکم

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.