لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد ابنِ عزیز نے پٹواری کی جانب سے مبینہ غیرقانونی فرد جاری کرنے کے خلاف محمد خاور بٹ کی آئینی درخواست خارج کر دی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ محض حکام کی جانب سے درخواست گزار کا موقف تسلیم نہ کرنا فیصلے کو غیرقانونی نہیں بناتا، آئینی عدالت ہر انکوائری کے نتائج سے غیر مطمئن فریق کی درخواست پر انتظامی فیصلوں میں مداخلت نہیں کرسکتی، اراضی کی ملکیت، قبضے اور حقِ ملکیت کے تنازعات کا فیصلہ متعلقہ مجاز فورم پر ہوگا، ریونیو ریکارڈ میں اندراج سے ملکیتی حقوق نہ پیدا ہوتے ہیں اور نہ ختم، متنازعہ فردِ نمونہ سے درخواست گزار کے ملکیتی حقوق متاثر ہونے کا ثبوت نہیں، درخواست گزار آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت مداخلت کا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا، درخواست گزار کے مطابق پٹواری نے اس کی اجازت کے بغیر اراضی کی فرد جاری کی۔
بریکنگ نیوز
- ای سی او ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا اجلاس آج سے شروع
- پٹواری کی جانب سے غیرقانونی فرد جاری کرنے کیخلاف آئینی درخواست خارج
- اشتہاری کی عدم پیشی پر ضامن بھائی کا 20 لاکھ کا مچلکہ ضبط، 15 کنال سے زائد جائیداد قرق کرنے کا حکم
- لاہور:کم عمری میں معاشی ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھائے ایک نوجوان مکینک ورکشاپ میں موٹرسائیکل کے انجن کی مرمت میں مصروف ہے۔
- بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ‘توانائی تعاون کی مالیت 3.33ٹریلین یوآن
- 5 سول ججوں کے تبادلے ،ہائیکورٹ میں بطور ریسرچ آفیسر تعینات
- لاہور:ایک کاریگر نے سرکنڈوں اور رنگ برنگے دھاگوں کی مدد سے تیار کردہ روایتی پتنگ کا خوبصورت ماڈل اور دیگر ثقافتی دستکاری کے نمونے فروخت کیلئے رکھے ہوئے ہیں۔
- غزہ’ اسرائیلی فضائی حملے’ 10فلسطینی شہید’حماس کا جوابی کارروائی کا عندیہ
- امریکا میں تھینکس گیونگ سفر کے دوران 1000سے زائد پروازیں منسوخ
- ٹرمپ نے پیوٹن سے یورپ کے خلاف فوجی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا
- یوکرین کا جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ماحولیاتی اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف 30 نومبر کو ہانگ کانگ میں ہونے والے میلے میں شرکت کریں گی
- پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سمارٹ انٹرایکٹو بورڈز لگانے کا فیصلہ
- حیدر آباد:کسان کاشت کردہ چاولوں کو تھیلوں میں بھر رہے ہیں۔
- ورلڈ یونورسٹی رینکنگ 2027 100 جامعات میں پاکستان کی محض 15 یونورسٹیاں شامل
- پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی چوتھی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی
- لاہور رنگ روڈ پر خواتین کی گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر سفر کی ویڈیو وائرل
- محسن نقوی کا فائر بریگیڈ گاڑیوں کا رسپانس ٹائم کم کرنے کا حکم
- ایران کو روس اور چین کی خفیہ مدد، دونوں ممالک کا کردار محدود ہے:ٹرمپ
- بھارتی سکھ یاتریوں کی پنجہ صاحب سے آمد’گردوارہ کرتارپور روانہ
