لاہور (این این آئی)لاہور رنگ روڈ پر خواتین کو گاڑی کی ڈگی میں بٹھا کر لے جانے کی ویڈیو سامنے آگئی، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں درج کرکے ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کر دیںچیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ پر قانون شکنی، غنڈہ گردی اور بدنظمی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ریش ڈرائیونگ، اوور اسپیڈنگ اور دیگر خلاف ورزیوں پر بلاامتیاز سخت کارروائی ہوگی۔صفی اللہ گوندل کے مطابق رنگ روڈ پر شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی چوتھی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی
- لاہور رنگ روڈ پر خواتین کی گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر سفر کی ویڈیو وائرل
- محسن نقوی کا فائر بریگیڈ گاڑیوں کا رسپانس ٹائم کم کرنے کا حکم
- ایران کو روس اور چین کی خفیہ مدد، دونوں ممالک کا کردار محدود ہے:ٹرمپ
- بھارتی سکھ یاتریوں کی پنجہ صاحب سے آمد’گردوارہ کرتارپور روانہ
- پنجاب میں تلور کے شکار کی 2ماہ کی عارضی اجازت منظور
- کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا
- بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال کو چینی کمپنی کے وائس چیئرمین زہوہینگ دستاویز پیش کر رہے ہیں۔
- سہ فریقی دفاعی اجلاس اسلام آباد سیکورٹی حصار میں جڑواں شہروں میں مقامی تعطیل
- اسلام آباد:وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کم عمری کی شادی کی بندش کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
- صنم سعید کی نیٹ فلیکس سیریز کی ریلیز سے قبل شائقین سے دلچسپ اپیل
- ملک میں 800سے زائد LPG بائوزرز غیر معیاری ہونے کا انکشاف
- اسلام آباد:ڈیجیٹل بل بورڈ پاکستان ‘سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچموں کی مکہ معاہدے کے حوالے سے نمائش کر رہا ہے۔
- سندھ ‘ رواں سال پولیو کیسز رپورٹ،KP بھی متاثرہ صوبوں میں شامل
- کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی آرٹس کونسل کراچی کی احمد پرویز آرٹ گیلری میں معروف فوٹو گرافر عابد ایس مستی خان کی تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
- پاکستان کا 2035تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
- سندھ ‘کینیا کے درمیان صحت’طبی تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
- اعظم نذیر تارڑ نے کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے قومی فریم ورک کا افتتاح کردیا
- لاہور ہائیکورٹ، پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا طبی ریکارڈ محفوظ نہ کیے جانے کیخلاف درخواست دائر
