Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اعظم نذیر تارڑ نے کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے قومی فریم ورک کا افتتاح کردیا
    • لاہور ہائیکورٹ، پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا طبی ریکارڈ محفوظ نہ کیے جانے کیخلاف درخواست دائر
    • ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ٹورنٹو آمد پر پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال
    • جو کہے نیا صوبہ نہیں بن سکتا اس پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے: محمد علی درانی
    • وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
    • ریاض پر 2 بیلسٹک میزائل 8 ڈرون حملے ناکام
    • ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 336 ملین ڈالر کے 2 قرضوں کی فراہمی
    • نئے صوبوں پر بلاول و مریم کا مؤقف ایک جیسا ، تقسیم نہیں چاہتے: شوکت یوسفزئی
    • رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ پاکستان ساہینز کی بنگلا دیش اے کو شکست فائنل میں انٹری
    • پاکستان کا پہلا خلا باز کون نمبر ون سلیم نے زیشان علی کے تاریخی خلائی ٹائٹل کو چیلنج کر دیا
    • مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعہ پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا:فیصل کریم کنڈی
    • لاہور میں بدستور دنیا کا آلودہ ترین شہر پنجاب کے پی میں دھند کے ڈیرے
    • عمران خان نے 28ویں ترمیم، نئے صوبوں پر پارٹی سے رائے طلب کر لی ، حتمی فیصلہ وہ خود کرینگے: بیرسٹر علی ظفر
    • عمارت سے دو روز بعد زندہ نکالا گیا شخص ۔
    • بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد کی سربراہی میں کراچی پہنچنے والا وفد کا بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری کیلئے آرہا ہے۔
    • لاہور میں دفعہ 144کے نفاذ میں 3روز کی توسیع 29نومبر تک پابندیاں برقرار
    • کراچی عمارت حادثہ، 55 گھنٹے بعد ملبے سے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے
    • افغان طالبان کی پالیسیوں پر عالمی تنقید،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا احتساب کا مطالبہ
    • پٹرول مزید 1 روپے سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور ہائیکورٹ، پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا طبی ریکارڈ محفوظ نہ کیے جانے کیخلاف درخواست دائر

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں جاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا طبی ریکارڈ قومی شناختی کارڈ نمبر پر محفوظ نہ کیے جانے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی، رانا سکندر ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ سرکاری ہسپتالوں میں زیادہ تر غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد علاج کی غرض سے آتے ہیں، جو اکثر اپنی ٹیسٹ رپورٹس اور دیگر طبی ریکارڈ محفوظ نہیں رکھ پاتے، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کا ڈیٹا شناختی کارڈ نمبر پر محفوظ کیا جاتا ہے، جو ایک کامیاب مثال ہے، دنیا کے دیگر ممالک میں بھی مریضوں کا تمام ریکارڈ ان کے شناختی کارڈ پر محفوظ رکھا جاتا ہے اور نادرا کے اشتراک سے ایسا نظام وضع کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے، شناختی کارڈ نمبر پر میڈیکل ہسٹری دستیاب ہونے سے نہ صرف مریضوں کو بار بار ٹیسٹ کرانے کی زحمت سے نجات ملے گی بلکہ معالجین کو بھی تشخیص اور علاج میں غیر معمولی آسانی ہوگی، استدعا ہے کہ وہ حکومت پنجاب کو صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا میڈیکل ریکارڈ شناختی کارڈ نمبر پر محفوظ کرنے کا حکم جاری کرے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اعظم نذیر تارڑ نے کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے قومی فریم ورک کا افتتاح کردیا

      جو کہے نیا صوبہ نہیں بن سکتا اس پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے: محمد علی درانی

      وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.