Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں دفعہ 144کے نفاذ میں 3روز کی توسیع 29نومبر تک پابندیاں برقرار
    • کراچی عمارت حادثہ، 55 گھنٹے بعد ملبے سے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے
    • افغان طالبان کی پالیسیوں پر عالمی تنقید،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا احتساب کا مطالبہ
    • پٹرول مزید 1 روپے سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • بانی پی ٹی آئی ریفرنڈم کی حمایت کیسے کرسکتے ہیں:علامہ ناصر عباس
    • پشاور:امیرجے یو آئی مولانا فضل الرحمن کی مبینہ گرفتاری کے خلاف کارکنان احتجاج کررہے ہیں۔
    • مولانا فضل الرحمن نے خود گرفتاری دیدی جے یو آئی ف کا دعویٰ پولیس کی تردید
    • لیبیا کشتی حادثے کی تصدیق نہیں ہوسکی دعا ہے خبر غلط ہو: ترجمان دفتر خارجہ
    • کم عمری اور جبری شادی بچوں کے حقوق تعلیم اور محفوظ مستقبل چھین لیتی :مرادعلی شاہ
    • لاہور:صدر آصف زرداری چوہدری شجاعت سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: جسٹس(ر)محسن کیانی
    • زرداری کی شجاعت سے ملاقات’ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • پنجاب کے 4 ٹکڑے نہیں چاہتا جنوبی پنجاب صوبہ بن کر رہے گا بلاول بھٹو
    • حماس کے سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں بال بال بچ گئے
    • ریفرنڈم کا معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جاسکتاہے، بیرسٹر عقیل
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • مخصوص نشستیں پیپلزپارٹی کو غلط ملیں توواپس کردے : رانا ثناء
    • بلاول بھٹوزرداری رحیم یار خان میں ریلی سے خطاب کررہے ہیں۔
    • چکوال:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف استقبال کرنے والوں کے نعروںکا ہاتھ ہلاکرجواب دے رہی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    افغان طالبان کی پالیسیوں پر عالمی تنقید،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا احتساب کا مطالبہ

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (این این آئی) ایمنسٹی انٹرنیشنل اور یورپی ممالک نے افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت موقف اختیار کرلیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کینیڈا نے افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغانطالبانکو عالمی کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کینیڈا کے مطابق طالبان کے اقتدار پر قبضے کے پانچ سال بعد بھی افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بلا روک ٹوک جاری ہیں، سرِعام سزائیں، خواتین کے خلاف پابندیاں اور جبری گمشدگیاں ان خلاف ورزیوں کے نمایاں پہلو ہیں۔ برلن فارن پالیسی فورم میں جرمن وزیر خارجہ یوہان ویڈفل نے واضح کیا کہ جرمنی طالبان کو افغانستان کی جائز سیاسی اتھارٹی تسلیم نہیں کرتا۔ ان کے مطابق طالبان سے سفارتی تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جبکہ جرمنی کے رابطے ہمسایہ ممالک کے ذریعے صرف قونصلر امور تک محدود ہیں۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے بھی طالبان کی جانب سے خواتین کے خلاف اقدامات کو صنفی امتیاز قرار دیتے ہوئے حکومت کو تسلیم نہ کرنے کے موقف کا اعادہ کیا۔ انہوںنے کہا کہ طالبان سے فرانس کے تکنیکی نوعیت کے روابط کو حکومت کی باضابطہ شناخت نہیں سمجھا جا سکتا۔ اس سے قبل اسپین کے وزیر خارجہ بھی واضح کرچکے ہیں کہ افغان خواتین کے بنیادی انسانی حقوق سلب کرنے والے طالبان حکومت کو اسپین نہ تسلیم کرتا ہے اور نہ ہی کبھی کرے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حماس کے سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں بال بال بچ گئے

      ترک صدر نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی

      مشرق وسطی میں امن نہ ہوا تو ایٹمی تباہی ٹرمپ امریکی ایف 16 طیارے کو بھاگنے پر مجبور کر دیا ایران

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.