لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صدر مملکت آصف علی زرداری نے سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سابق وزیراعظم سے ان کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں
نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں وفاقی وزیر چودھری سالک حسین اور صوبائی وزیر چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔ علاوہ ازیں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ جبکہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، ڈاکٹر عاصم بھی موجود تھے۔
ملاقات
