Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار کی سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر پاکستانی سیریز روکنے کی کوشش
    • وزیراعظم کی ایس ایم ایز کے لیے قرضوں کا طریقہ کارمزید آسان بنانے کی ہدایت
    • مشرق وسطی میں امن نہ ہوا تو ایٹمی تباہی ٹرمپ امریکی ایف 16 طیارے کو بھاگنے پر مجبور کر دیا ایران
    • امریک میں طوفان 10 لاکھ افراد بجلی سے محروم
    • اسلام آباد : مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک پولیٹیکل اور ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف ‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ‘ وزیر دفاع خواجہ آصف ‘ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار ‘ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود، وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود ‘چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمد الرویلی اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان، وزیر قومی دفاع یاسر گولر اور چیف آف جنرل سٹاف جنرل سلچوک بائرکتار اوغلو کا گروپ فوٹو۔
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف چھوٹے اوردرمیانے کاروبار کیلئے فنانسنگ سہولیات دینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • پائلٹ محمد ذیشان علی کی خلائی مشن میں شمولیت ملک و قوم کے لیے باعث فخر ہے:شزا فاطمہ
    • جعلی انگوٹھے لگا کر 19 کنال اراضی اپنے نام منتقل کرنیوالے 6 ملزمان کی ضمانت میں توسیع
    • مکہ معاہدہ اہم پیشرفت، مثبت نتائج سامنے آنے کا امکان ہے: حسین حقانی
    • کراچی:خواتین پرتشددکے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ایسٹ زون پولیس اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کے اشتراک سے آگاہی واک کی جارہی ہے۔
    • سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں پاک چین تعاون نئی تاریخ رقم کررہا :عبدالعلیم خان
    • کراچی:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان چوتھے فوڈ ایکسپو کے موقع پر میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • گھریلو تشدد ذہنی امراض، خودکشی کے خطرات میں اضافے کا بڑا سبب ہے: ماہرین
    • عالمی مالیاتی اداروں کی بڑھتی ہوئی شمولیت پاکستان کی مالیاتی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی: خرم شہزاد
    • کیش لیس پاکستان میں نمایاں پیش رفت، ڈیجیٹل ادائیگی مراکز کی تعداد چار گنا بڑھ کر 20 لاکھ ہو گئی ہے ، بلال اظہرکیانی
    • فضائی آلودگی میں خوفناک اضافہ 48 گھنٹوں کیلئے ہنگامی الرٹ جاری
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم صوبہ بھر میں روڈسیفٹی اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کے بطور جج 10 سال مکمل
    • جینیفر بیریٹو مس یونیورس 2026 کا تاج جیت گئیں
    • لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی قانون کی دفعات 3 اور16 کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، فائل چیف جسٹس کو ارسال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم کی ایس ایم ایز کے لیے قرضوں کا طریقہ کارمزید آسان بنانے کی ہدایت

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)وزیراعظم شہباز شریف نے ایس ایم ایز کے لیے قرضوں کے حصول کے طریقہ کار کو مزید آسان بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایس ایم ایز کو سہولت دینے کیلئے بینک صرف قرضوں کی فراہمی ہی نہیں بلکہ لیٹرز آف کریڈٹ کے اجرا اور بینک گارنٹیز کی فراہمی میں بھی معاونت کریں، ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے والے بینکوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایس ایم ایز کے شعبے کو قرضوں تک آسان رسائی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان کو سہولیات کی فراہمی سے معاشی سرگرمیوں، روزگار اور کاروباری مواقع میں اضافہ ہوگا۔وزیراعظم نے ایس ایم ایز کی مالی وسائل تک رسائی، کاروباری دستاویزات کی تیاری اور برآمدی شعبے میں مواقع سے استفادے کے لیے مؤثر رہنمائی اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم نے ایس ایم ایز کے لیے قرضوں کے حصول کے طریقہ کار کو مزید آسان بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ایسے SMEs جسکا پاکستان سنگل ونڈو میں برآمدی ڈیٹا موجود ہے، یا جو ایکسیم انشورنس اور ڈیجیٹل انوائسنگ کے ذریعے سپلائی چین کا حصہ ہیں، انکو قرضوں کی فراہمی کیلئے اسی کو ضمانت کے طور پر غور کیا جائے۔ انہوںنے کہاکہ ایس ایم ایز کے کیش فلو کو بھی قرضوں کی فراہمی کے لیے ضمانت کے متبادل پیمانے کے طور پر دیکھا جائے۔وزیراعظم نے ایس ایم ایز کے لیے بینکوں کے قرضوں سے متعلق احتیاطی ضوابط پر نظرثانی کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ سرکاری اداروں کے پاس موجود متعلقہ ڈیٹا تک بینکوں کی رسائی یقینی بنائی جائے تاکہ ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی کا عمل تیز کیا جا سکے۔دریں اثناء وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر پاور نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ روس میں پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن کے 11ویں سیشن کی کاروائی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔قبل ازیںوزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی جس میں ریلوے کے جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، ان پر پیش رفت اور وزارت ریلوے سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے اور اس ضمن میں مؤثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔
    شہباز شریف

    Khabrain News

      Keep Reading

      معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار کی سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر پاکستانی سیریز روکنے کی کوشش

      امریک میں طوفان 10 لاکھ افراد بجلی سے محروم

      اسلام آباد : مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک پولیٹیکل اور ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف ‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ‘ وزیر دفاع خواجہ آصف ‘ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار ‘ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود، وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود ‘چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمد الرویلی اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان، وزیر قومی دفاع یاسر گولر اور چیف آف جنرل سٹاف جنرل سلچوک بائرکتار اوغلو کا گروپ فوٹو۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.