Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو شاہراہ فیصل پر 29نومبر کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
    • اقتدار سے زیادہ عارضی کوئی چیز نہیں پنجاب میں صرف میرٹ کی حکمرانی مریم نواز
    • ترک صدر نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی
    • مکہ دفاعی اتحاد کا اسلام آباد مین اجلاس سعودی عرب کی سلامتی یقینی بنانے کا عزم
    • معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار کی سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر پاکستانی سیریز روکنے کی کوشش
    • وزیراعظم کی ایس ایم ایز کے لیے قرضوں کا طریقہ کارمزید آسان بنانے کی ہدایت
    • مشرق وسطی میں امن نہ ہوا تو ایٹمی تباہی ٹرمپ امریکی ایف 16 طیارے کو بھاگنے پر مجبور کر دیا ایران
    • امریک میں طوفان 10 لاکھ افراد بجلی سے محروم
    • اسلام آباد : مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک پولیٹیکل اور ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف ‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ‘ وزیر دفاع خواجہ آصف ‘ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار ‘ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود، وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود ‘چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمد الرویلی اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان، وزیر قومی دفاع یاسر گولر اور چیف آف جنرل سٹاف جنرل سلچوک بائرکتار اوغلو کا گروپ فوٹو۔
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف چھوٹے اوردرمیانے کاروبار کیلئے فنانسنگ سہولیات دینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • پائلٹ محمد ذیشان علی کی خلائی مشن میں شمولیت ملک و قوم کے لیے باعث فخر ہے:شزا فاطمہ
    • جعلی انگوٹھے لگا کر 19 کنال اراضی اپنے نام منتقل کرنیوالے 6 ملزمان کی ضمانت میں توسیع
    • مکہ معاہدہ اہم پیشرفت، مثبت نتائج سامنے آنے کا امکان ہے: حسین حقانی
    • کراچی:خواتین پرتشددکے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ایسٹ زون پولیس اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کے اشتراک سے آگاہی واک کی جارہی ہے۔
    • سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں پاک چین تعاون نئی تاریخ رقم کررہا :عبدالعلیم خان
    • کراچی:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان چوتھے فوڈ ایکسپو کے موقع پر میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • گھریلو تشدد ذہنی امراض، خودکشی کے خطرات میں اضافے کا بڑا سبب ہے: ماہرین
    • عالمی مالیاتی اداروں کی بڑھتی ہوئی شمولیت پاکستان کی مالیاتی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی: خرم شہزاد
    • کیش لیس پاکستان میں نمایاں پیش رفت، ڈیجیٹل ادائیگی مراکز کی تعداد چار گنا بڑھ کر 20 لاکھ ہو گئی ہے ، بلال اظہرکیانی
    • فضائی آلودگی میں خوفناک اضافہ 48 گھنٹوں کیلئے ہنگامی الرٹ جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار کی سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر پاکستانی سیریز روکنے کی کوشش

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معرکہ حق میں شکست کے بعد مودی سرکار اب تک بوکھلاہٹ کا
    شکار ہے، پاکستان سے میدان جنگ میں ناکام ہونے کے بعد مودی سرکار ڈر اور خوف میں مبتلا ہوگئی ہے۔پچھلے سال نجی ٹی وی نیٹ ورک سمیت 16پاکستانی چینلز پر پابندی لگائی، اب سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر پاکستانی سیریز روکنے کے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بھارتی عوام کی بڑی تعداد نے اپنی حکومت کے اقدامات پر اسے آئینہ دکھا دیا۔مئی 2025کے معرکہ حق میں پاکستان سے عبرت ناک شکست مودی سرکار کو ہضم نہیں ہورہی، بھارت سرکار اب ثقافتی منظر نامے پر نفرت اور تعصب پھیلانے پر اتر آئی ہے۔ایک سال بعد بھی مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے ختم نہ ہوئے، ایک پاکستانی ڈرامے نے مقبولیت کے ریکارڈ بنائے تو دارالحکومت نئی دلی میں پولیس گردی سے اسکریننگ تک رکوا دی۔اب اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس کو بھارت سرکار کے تنگ نظری اور انتہا پسندی کے پنجوں نے جکڑ لیا، پاکستانی سیریز روکنے کے احکامات جاری کردئیے۔تاہم بھارتی شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے ان اقدامات پر اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، اپنی سرکار کو ہی چیلنج دے دیا کہ ہمت ہے تو پابندیوں کے بجائے انٹرٹینمنٹ کے میدان میں مقابلہ کر کے دکھا۔دوسری جانب پاکستانی آرٹ لورز کا کہنا ہے کہ میرا پیغام ہے محبت جہاں تک پہنچے۔
    پاکستانی سیریز

    Khabrain News

      Keep Reading

      سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو شاہراہ فیصل پر 29نومبر کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

      اقتدار سے زیادہ عارضی کوئی چیز نہیں پنجاب میں صرف میرٹ کی حکمرانی مریم نواز

      مکہ دفاعی اتحاد کا اسلام آباد مین اجلاس سعودی عرب کی سلامتی یقینی بنانے کا عزم

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.