Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم صوبہ بھر میں روڈسیفٹی اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کے بطور جج 10 سال مکمل
    • جینیفر بیریٹو مس یونیورس 2026 کا تاج جیت گئیں
    • لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی قانون کی دفعات 3 اور16 کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، فائل چیف جسٹس کو ارسال
    • مومنہ اقبال شوہرحمزہ کے سرپرائزپرجذباتی ہو گئیں
    • شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگرو پہن کر ڈانس کرنے کی وجہ سے زخمی ہوئیں
    • بابر اعظم جہاں بھی کھیلتے ہیں، شائقین کی بڑی تعداد انہیں دیکھنے پہنچ جاتی ہے:پال والٹر
    • آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، اسٹارک نمبر ون بولر، بیٹرز میں ہیری بروک سرفہرست
    • دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے15رکنی پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
    • پاکستان اور قطر میں زرعی شراکت داری کی جانب پیشرفت
    • عالیہ حمزہ کی 9 مئی کے مقدمے میں سزا معطلی کیلئے درخواست، ضمانت منظور ہونے کے فیصلے کی کاپی پیش کرنے کی ہدایت
    • برائلر گوشت مزید7روپے مہنگا’ فارمی انڈے 306روپے درجن ہو گئے
    • سمندر میں تیل و گیس کی تلاش ،ترکیہ کا سیسمک ریسرچ جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
    • مریم نوازشریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت روڈ سیفٹی یقینی بنائی جائے،IG پنجاب
    • تیل و گیس کی تلاش و پیداراری شعبہ کو113.7 ارب کا بعد از ٹیکس منافع
    • برطانیہ ‘ انسانی سمگلنگ کے منظم نیٹ ورک کے اراکین کو قید کی سزا
    • جنوبی افریقی بیٹر کی ریکارڈ ساز اننگز دو سالہ بیٹے کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل
    • نئے انتظامی یونٹس کا قیام، ایم کیو ایم پاکستان نے 29 نومبر کو ریلی نکالنے کے لئے درخواست جمع کروادی
    • مسلم لیگ ن کی سی ای سی کا اہم اجلاس رواں یا آئندہ ہفتے بلائے جانیکا امکان
    • بھارت میں ینسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کے بطور جج 10 سال مکمل

    By Khabrain Newsنومبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این اائی) لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز نے بطور جج فرائض انجام دینے کے 10سال مکمل کر لیے۔ تینوں ججز کو 26نومبر 2016ء کو لاہور ہائیکورٹ میں بطور جج تعینات کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق سلیم شیخ، جسٹس جواد حسن اور جسٹس مزمل اختر شبیر نے بطور جج لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کے 10سال مکمل کر لیے ہیں۔سنیارٹی لسٹ کے مطابق جسٹس طارق سلیم شیخ 10ویں نمبر پر ہیں اور 23جون 2027ء کو ریٹائر ہوں گے۔جسٹس جواد حسن سنیارٹی لسٹ میں 11ویں نمبر پر ہیں، ان کی ریٹائرمنٹ 27جولائی 2029ء کو ہوگی۔اسی طرح جسٹس مزمل اختر شبیر سنیارٹی لسٹ میں 12ویں نمبر پر ہیں اور 13جنوری 2031ء کو ریٹائر ہوں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آئی جی پنجاب عبدالکریم صوبہ بھر میں روڈسیفٹی اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

      لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی قانون کی دفعات 3 اور16 کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، فائل چیف جسٹس کو ارسال

      پاکستان اور قطر میں زرعی شراکت داری کی جانب پیشرفت

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.