لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی 9 مئی کے مقدمے سزا معطلی کے لیے درخواست پر دو رکنی بنچ نے عالیہ حمزہ 9 مئی کیس میں ضمانت منظور ہونے کے فیصلے کی کاپی پیش کرنے کی ہدایت کر دی وکیل درخواست گزار کا موقف تھا کہ عالیہ حمزہ کی 9 مئی کے گوجرانوالہ کیس میں ضمانت منظور ہوچکی ہے، جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی عالیہ حمزہ نے وکیل برہان معظم ملک کی وساطت سے درخواست دائر کی درخواست میں موقف تھا کہ عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے میں پانچ برس سزا سنائی گئی اے ٹی سی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا درخواست گزار نے ضمانت کا کبھی ناجائز استعمال نہیں کیا، استدعا تھی کہ عدالت سزا کے خلاف اپیل کے حتمی فیصلے تک سزا معطلی کا حکم دے۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان اور قطر میں زرعی شراکت داری کی جانب پیشرفت
- عالیہ حمزہ کی 9 مئی کے مقدمے میں سزا معطلی کیلئے درخواست، ضمانت منظور ہونے کے فیصلے کی کاپی پیش کرنے کی ہدایت
- برائلر گوشت مزید7روپے مہنگا’ فارمی انڈے 306روپے درجن ہو گئے
- سمندر میں تیل و گیس کی تلاش ،ترکیہ کا سیسمک ریسرچ جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
- مریم نوازشریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت روڈ سیفٹی یقینی بنائی جائے،IG پنجاب
- تیل و گیس کی تلاش و پیداراری شعبہ کو113.7 ارب کا بعد از ٹیکس منافع
- برطانیہ ‘ انسانی سمگلنگ کے منظم نیٹ ورک کے اراکین کو قید کی سزا
- جنوبی افریقی بیٹر کی ریکارڈ ساز اننگز دو سالہ بیٹے کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل
- نئے انتظامی یونٹس کا قیام، ایم کیو ایم پاکستان نے 29 نومبر کو ریلی نکالنے کے لئے درخواست جمع کروادی
- مسلم لیگ ن کی سی ای سی کا اہم اجلاس رواں یا آئندہ ہفتے بلائے جانیکا امکان
- بھارت میں ینسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری
- سندر:وین اور لوڈ ر رکشے کے درمیان تصادم سے 2نوجوان جاں بحق
- غزہ’ اسرائیلی فضائی حملہ’ حماس کے داخلی سلامتی کے سربراہ نعیم ابو نہل شہید
- پی آئی اے کے جدہ اور مدینہ آپریشنز میں تکنیکی و انتظامی مسائل، پروازوں کی شیڈولنگ متاثر ہونے کا خدشہ
- انڈونیشیا شدید طوفان اور موسلادھار بارش کے دوران شہریوں کی اذان دینے کی ویڈیو وائرل
- لندن میں 4 بجے غروب آفتاب کا آخری دن کل سے دن لمبے ہوں گے
- خلائی پرواز پاکستان میں نئے دور کا نقطہ آغاز ہے: احسن اقبال
- شنگھائی کے پارٹی سربراہ چن جننگ کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع
- پوپ فرانسس کی ذاتی ڈائری شائع، شیطان کو تین مرتبہ دیکھنے کا دعوی سامنے آگیا
- 26 نومبر احتجاج: بشری بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
