اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کی اطلاعات ہیں تاہم ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کی اطلاعات کی تاحال آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی، اطلاعات درست نہ ہونے کی امید اور دعا کرتے ہیں، طرابلس میں پاکستانی سفارت خانہ واقعے کی تفصیلات معلوم کرنے کے لیے سرگرم ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستانی سفارت خانے نے متعلقہ لیبیائی حکام، انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن(آئی او ایم)اور دیگر متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ واقعے میں پاکستانی شہریوں کی موجودگی کے بارے میں بھی معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، مصدقہ تفصیلات سامنے آتے ہی مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔ ترجمان
بریکنگ نیوز
- مولانا فضل الرحمن نے خود گرفتاری دیدی جے یو آئی ف کا دعویٰ پولیس کی تردید
- لیبیا کشتی حادثے کی تصدیق نہیں ہوسکی دعا ہے خبر غلط ہو: ترجمان دفتر خارجہ
- کم عمری اور جبری شادی بچوں کے حقوق تعلیم اور محفوظ مستقبل چھین لیتی :مرادعلی شاہ
- لاہور:صدر آصف زرداری چوہدری شجاعت سے ملاقات کررہے ہیں۔
- قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: جسٹس(ر)محسن کیانی
- زرداری کی شجاعت سے ملاقات’ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
- پنجاب کے 4 ٹکڑے نہیں چاہتا جنوبی پنجاب صوبہ بن کر رہے گا بلاول بھٹو
- حماس کے سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں بال بال بچ گئے
- ریفرنڈم کا معاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جاسکتاہے، بیرسٹر عقیل
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- مخصوص نشستیں پیپلزپارٹی کو غلط ملیں توواپس کردے : رانا ثناء
- بلاول بھٹوزرداری رحیم یار خان میں ریلی سے خطاب کررہے ہیں۔
- چکوال:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف استقبال کرنے والوں کے نعروںکا ہاتھ ہلاکرجواب دے رہی ہیں۔
- گندم کی درآمدی حد 10لاکھ سے بڑھا کر 25لاکھ میٹرک ٹن کرنیکی منظوری
- سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو شاہراہ فیصل پر 29نومبر کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
- اقتدار سے زیادہ عارضی کوئی چیز نہیں پنجاب میں صرف میرٹ کی حکمرانی مریم نواز
- ترک صدر نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی
- مکہ دفاعی اتحاد کا اسلام آباد مین اجلاس سعودی عرب کی سلامتی یقینی بنانے کا عزم
- معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار کی سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر پاکستانی سیریز روکنے کی کوشش
- وزیراعظم کی ایس ایم ایز کے لیے قرضوں کا طریقہ کارمزید آسان بنانے کی ہدایت
