Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی آرٹس کونسل کراچی کی احمد پرویز آرٹ گیلری میں معروف فوٹو گرافر عابد ایس مستی خان کی تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پاکستان کا 2035تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
    • سندھ ‘کینیا کے درمیان صحت’طبی تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
    • اعظم نذیر تارڑ نے کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے قومی فریم ورک کا افتتاح کردیا
    • لاہور ہائیکورٹ، پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا طبی ریکارڈ محفوظ نہ کیے جانے کیخلاف درخواست دائر
    • ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ٹورنٹو آمد پر پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال
    • جو کہے نیا صوبہ نہیں بن سکتا اس پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے: محمد علی درانی
    • وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
    • ریاض پر 2 بیلسٹک میزائل 8 ڈرون حملے ناکام
    • ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 336 ملین ڈالر کے 2 قرضوں کی فراہمی
    • نئے صوبوں پر بلاول و مریم کا مؤقف ایک جیسا ، تقسیم نہیں چاہتے: شوکت یوسفزئی
    • رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ پاکستان ساہینز کی بنگلا دیش اے کو شکست فائنل میں انٹری
    • پاکستان کا پہلا خلا باز کون نمبر ون سلیم نے زیشان علی کے تاریخی خلائی ٹائٹل کو چیلنج کر دیا
    • مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعہ پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا:فیصل کریم کنڈی
    • لاہور میں بدستور دنیا کا آلودہ ترین شہر پنجاب کے پی میں دھند کے ڈیرے
    • عمران خان نے 28ویں ترمیم، نئے صوبوں پر پارٹی سے رائے طلب کر لی ، حتمی فیصلہ وہ خود کرینگے: بیرسٹر علی ظفر
    • عمارت سے دو روز بعد زندہ نکالا گیا شخص ۔
    • بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد کی سربراہی میں کراچی پہنچنے والا وفد کا بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری کیلئے آرہا ہے۔
    • لاہور میں دفعہ 144کے نفاذ میں 3روز کی توسیع 29نومبر تک پابندیاں برقرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سندھ ‘کینیا کے درمیان صحت’طبی تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کینیا کے وزیر صحت ایڈن بیرے ڈوالے کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، جس میں سندھ اور کینیا کے درمیان صحت، ادویات، طبی تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں کینیا کے ہائی کمشنر لیفٹیننٹ جنرل (ر) پیٹر مبوگو نجیرو، آغا خان یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر سلیمان شہاب الدین، آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے سفارتی نمائندے امین ماوجی، چیف آف اسٹاف عبدالباسط اور کینیا ہائی کمیشن کے وزیر جیمز اوموسا شریک تھے۔ حکومت سندھ کی جانب سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری صحت طاہر سانگی اور سیکریٹری بہبود آبادی حفیظ عباسی نے شرکت کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی آرٹس کونسل کراچی کی احمد پرویز آرٹ گیلری میں معروف فوٹو گرافر عابد ایس مستی خان کی تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

      پاکستان کا 2035تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال

      اعظم نذیر تارڑ نے کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے قومی فریم ورک کا افتتاح کردیا

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.