Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حیدر آباد:کسان کاشت کردہ چاولوں کو تھیلوں میں بھر رہے ہیں۔
    • ورلڈ یونورسٹی رینکنگ 2027 100 جامعات میں پاکستان کی محض 15 یونورسٹیاں شامل
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی چوتھی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی
    • لاہور رنگ روڈ پر خواتین کی گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر سفر کی ویڈیو وائرل
    • محسن نقوی کا فائر بریگیڈ گاڑیوں کا رسپانس ٹائم کم کرنے کا حکم
    • ایران کو روس اور چین کی خفیہ مدد، دونوں ممالک کا کردار محدود ہے:ٹرمپ
    • بھارتی سکھ یاتریوں کی پنجہ صاحب سے آمد’گردوارہ کرتارپور روانہ
    • پنجاب میں تلور کے شکار کی 2ماہ کی عارضی اجازت منظور
    • کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا
    • بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال کو چینی کمپنی کے وائس چیئرمین زہوہینگ دستاویز پیش کر رہے ہیں۔
    • سہ فریقی دفاعی اجلاس اسلام آباد سیکورٹی حصار میں جڑواں شہروں میں مقامی تعطیل
    • اسلام آباد:وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کم عمری کی شادی کی بندش کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
    • صنم سعید کی نیٹ فلیکس سیریز کی ریلیز سے قبل شائقین سے دلچسپ اپیل
    • ملک میں 800سے زائد LPG بائوزرز غیر معیاری ہونے کا انکشاف
    • اسلام آباد:ڈیجیٹل بل بورڈ پاکستان ‘سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچموں کی مکہ معاہدے کے حوالے سے نمائش کر رہا ہے۔
    • سندھ ‘ رواں سال پولیو کیسز رپورٹ،KP بھی متاثرہ صوبوں میں شامل
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی آرٹس کونسل کراچی کی احمد پرویز آرٹ گیلری میں معروف فوٹو گرافر عابد ایس مستی خان کی تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پاکستان کا 2035تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
    • سندھ ‘کینیا کے درمیان صحت’طبی تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈ یونورسٹی رینکنگ 2027 100 جامعات میں پاکستان کی محض 15 یونورسٹیاں شامل

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (خصوصی رپورٹر)عالمی شہرت یافتہ ادارے کوائیکریلی سائمنڈز (QS) کی جاری کردہ
    ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ سسٹینیبلٹی 2027 نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی نظام، سرکاری جامعات کی انتظامی کارکردگی اور وائس چانسلرز کی قیادت کی صلاحیتوں کے حوالے سے ایک انتہائی تشویشناک تصویر پیش کر دی ہے۔ دنیا بھر کی 2,003 جامعات پر مشتمل اس عالمی رینکنگ میں پاکستان کی مجموعی طور پر 46 جامعات شامل ہوئی ہیں، تاہم ان میں سے صرف 2 جامعات دنیا کی پہلی 500 جامعات میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکی ہیں، جبکہ پہلی 1000 جامعات میں پاکستان کی محض 15 جامعات شامل ہیں۔ اس کے برعکس باقی 31 جامعات عالمی سطح پر 1000ویں پوزیشن سے بھی نیچے ہیں، جو ملک کے اعلیٰ تعلیمی نظام کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔تعلیمی وسماجی حلقوں نے ایچ ای سی، وزیر تعلیم ،وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سمیت دیگر حکام بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
    یونیورسٹی رینکنگ

    Khabrain News

      Keep Reading

      حیدر آباد:کسان کاشت کردہ چاولوں کو تھیلوں میں بھر رہے ہیں۔

      لاہور رنگ روڈ پر خواتین کی گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر سفر کی ویڈیو وائرل

      محسن نقوی کا فائر بریگیڈ گاڑیوں کا رسپانس ٹائم کم کرنے کا حکم

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.