لاہور(کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج عبدالجبار نے یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مبینہ
زیادتی کیس میں پولیس تفتیش کیخلاف ٹک ٹاکر عائشہ شرافت کی درخواست پر سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی، مدعیہ کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث کیس میں دلائل نہ ہوسکے، یوٹیوبر رجب بٹ و دیگران اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے اور بریت کی درخواست بھی دائر کر دی۔
بریکنگ نیوز
- عمان’ سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر 2آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی
- رجب بٹ کے خلاف زیادتی کیس، سماعت 19 دسمبر تک ملتوی
- رومانیہ اور پاکستان میں تجارت دفاع آئی ٹی تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
- رومانیہ کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے اورسیز پاکستانی چوہری سالک گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر رومانیہ کے سفیر اور دیگر ممالک کے سفرا کیک کاٹ رہے ہیں
- لاہور میں سبزیوں کے نرخ جاری آلو 78 پیاز 98 اور ٹماٹر 82 روپے کلو
- کوٹ لکھپت، 42 سالہ خاتون کی گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی
- پاکستانی گدھوں کے گوشت، کھالوں اور ہڈیوں کی برآمد،چینی کمپنی سے سالانہ 50 ملین ڈالر کا معاہدہ
- 90 لاکھ روپے فراڈ کیس میں دونوں ملزمان کی ضمانتیں منظور
- گریٹر اقبال پارک انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اق با پروری سرکاری خزاننے کو نقصان پہنچانے کا انکشاف
- گریٹر اقبال پارک میں کشتی رانی’ بھوت بنگلہ’ گالف کار جیسی کروڑوں روپے مالیت کی منافع بخش تفریحی سرگرمیاں چل رہیں’ قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہونے لگا۔
- پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نارتھ زون کی جنرل باڈی کے اجلاس کے اختتام پر چیئرمین عاصم غنی سلمان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں ان کے ساتھ سابق چیئرمین ذکا اشرف اور خان محمد اشرف بیٹھے ہیں۔
- ڈائریکٹر کوآرڈینیشن اور پروجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف دینے سے گریگز
- دل کی بیماری کی تشخیص میں پیشرفت، علامات ظاہر ہونے سے پہلے نشاندہی ممکن
- وزیراعظم آزادکشمیر نے 100 روزہ پلان کا اعلان کردیا
- نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچی’ ٹرین کی زد میں آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق
- مریدکے میں دو ٹریفک حادثات، خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی
- معذور ملزم کی گرفتاری تک قتل کیس ٹرائل روکنے کا حکم
- جرمن ائر لائن کی پاکستان میں براہ راست فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری
- لاہور ہائیکورٹ، علامہ سعد رضوی و انس رضوی کی بازیابی کی درخواست میں ترامیم کی اجازت
- سونے کی قیمت میں اضافہ 24 قیراط فی تولہ 3 لاکھ75 ہزار 436 روپے ہو گیا
