لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر نے نوے لاکھ روپے فراڈ کا کیس میں دونوں ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور کرلیں، عدالت نے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کیا تماشا بنایا ہوا ہے، ڈائریکٹر ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا کہ اس کوتاہی کے ذمہ دار ایف آئی اے کے اے ایس آئی امتیاز اور امانت ہیں، افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا، عدالت نے استفسار کیا کہ آپ شوکاز نوٹس دیں گے یا میں دوں؟ ڈائریکٹر ایف آئی اے نے جواب دیا کہ جی، میں شوکاز نوٹس دوں گا، عدالت نے کہا کہ آپ نے کچھ نہیں کرنا، آپ انہیں چھوڑ دیں گے؟ شوکاز نوٹس تو ایک ہفتے بعد ختم ہو جاتا ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے نے یقین دہانی کرائی کہ محکمانہ کارروائی کرکے سزا بھی دی جائے گی عدالت نے ہدایت کی کہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرکے لاء افسر کو دیں۔
بریکنگ نیوز
- پاکستانی گدھوں کے گوشت، کھالوں اور ہڈیوں کی برآمد،چینی کمپنی سے سالانہ 50 ملین ڈالر کا معاہدہ
- 90 لاکھ روپے فراڈ کیس میں دونوں ملزمان کی ضمانتیں منظور
- گریٹر اقبال پارک انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اق با پروری سرکاری خزاننے کو نقصان پہنچانے کا انکشاف
- گریٹر اقبال پارک میں کشتی رانی’ بھوت بنگلہ’ گالف کار جیسی کروڑوں روپے مالیت کی منافع بخش تفریحی سرگرمیاں چل رہیں’ قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہونے لگا۔
- پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نارتھ زون کی جنرل باڈی کے اجلاس کے اختتام پر چیئرمین عاصم غنی سلمان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں ان کے ساتھ سابق چیئرمین ذکا اشرف اور خان محمد اشرف بیٹھے ہیں۔
- ڈائریکٹر کوآرڈینیشن اور پروجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف دینے سے گریگز
- دل کی بیماری کی تشخیص میں پیشرفت، علامات ظاہر ہونے سے پہلے نشاندہی ممکن
- وزیراعظم آزادکشمیر نے 100 روزہ پلان کا اعلان کردیا
- نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچی’ ٹرین کی زد میں آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق
- مریدکے میں دو ٹریفک حادثات، خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی
- معذور ملزم کی گرفتاری تک قتل کیس ٹرائل روکنے کا حکم
- جرمن ائر لائن کی پاکستان میں براہ راست فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری
- لاہور ہائیکورٹ، علامہ سعد رضوی و انس رضوی کی بازیابی کی درخواست میں ترامیم کی اجازت
- سونے کی قیمت میں اضافہ 24 قیراط فی تولہ 3 لاکھ75 ہزار 436 روپے ہو گیا
- وزیر اعظم سے اویس لغاری کی ملاقات ، متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو
- پنجاب یونیورسٹی ‘ترک یونیورسٹی یاشار کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- ای سی او ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا اجلاس آج سے شروع
- پٹواری کی جانب سے غیرقانونی فرد جاری کرنے کیخلاف آئینی درخواست خارج
- اشتہاری کی عدم پیشی پر ضامن بھائی کا 20 لاکھ کا مچلکہ ضبط، 15 کنال سے زائد جائیداد قرق کرنے کا حکم
- لاہور:کم عمری میں معاشی ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھائے ایک نوجوان مکینک ورکشاپ میں موٹرسائیکل کے انجن کی مرمت میں مصروف ہے۔
