Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور:نادرہ آفس کے قریب سڑک پر نصب سیف سٹی کیمروں کی دید اور فعالیت کو یقینی بنانے کیلئے درختوں کی شاخیں کاٹی جارہی ہیں۔
فیصل آباد:وی سی گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر کنول امین آرٹس نمائش میں رکھی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
رومانیہ کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے اورسیز پاکستانی چوہری سالک گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر رومانیہ کے سفیر اور دیگر ممالک کے سفرا کیک کاٹ رہے ہیں