لاہور (کرائم رپورٹر)ریلویز پولیس سپیشل برانچ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے علامہ اقبال یکسپریس (9-UP)کے پاور پلانٹ سے بغیر بکنگ کراچی سے لائے جانے والے 2کتے برآمد کر لیے اور ٹرین کے پلانٹ آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ریلویز پولیس نے رائیونڈ سٹیشن پر ٹرین کی چیکنگ کے دوران دونوں کتوں کو قبضے میں لیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ٹرین کا پلانٹ آپریٹر محمد خان مبینہ طور پر پانچ ہزار روپے کے عوض دونوں کتوں کو بغیر بکنگ کراچی سے لاہور منتقل کر رہا تھا، جنہیں کوٹ لکھپت اسٹیشن پر ایک شخص کے حوالے کیا جانا تھا۔
بریکنگ نیوز
- آئی جی پنجاب عبدالکریم اور دیگر سینئرحاضر سروس و ریٹائرڈ افسران، ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی ڈاکٹر انعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کررہے ہیں۔
- DIGR اینڈڈی ڈاکٹرانعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالسلام باغ جناح میں ادا کر دی گئی
- علامہ اقبال ایکسپریس کے پاور پلانٹ سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، پلانٹ آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج
- کارکی ٹکر سے نامعلوم بزرگ شہری جاں بحق
- راولپنڈی،شہری سے ایک کروڑ بھتہ طلب کرنے والا مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
- امریکی فضائیہ کے کلاڈ کمپیوٹنگ سسٹم پر ہیکرز کا کامیاب حملہ: خبررساں ایجنسی
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- موبائل فون چھیننا ڈاکوئوں کا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
- 27-2026پی سی بی نے 8 وومین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دے دیئے
- فیصل آباد:وی سی گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر کنول امین آرٹس نمائش میں رکھی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
- لاہور:نادرہ آفس کے قریب سڑک پر نصب سیف سٹی کیمروں کی دید اور فعالیت کو یقینی بنانے کیلئے درختوں کی شاخیں کاٹی جارہی ہیں۔
- عمان’ سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر 2آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی
- رجب بٹ کے خلاف زیادتی کیس، سماعت 19 دسمبر تک ملتوی
- رومانیہ اور پاکستان میں تجارت دفاع آئی ٹی تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
- رومانیہ کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے اورسیز پاکستانی چوہری سالک گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر رومانیہ کے سفیر اور دیگر ممالک کے سفرا کیک کاٹ رہے ہیں
- لاہور میں سبزیوں کے نرخ جاری آلو 78 پیاز 98 اور ٹماٹر 82 روپے کلو
- کوٹ لکھپت، 42 سالہ خاتون کی گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی
- پاکستانی گدھوں کے گوشت، کھالوں اور ہڈیوں کی برآمد،چینی کمپنی سے سالانہ 50 ملین ڈالر کا معاہدہ
- 90 لاکھ روپے فراڈ کیس میں دونوں ملزمان کی ضمانتیں منظور
