Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • IG پنجاب نے10 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم اور دیگر سینئرحاضر سروس و ریٹائرڈ افسران، ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی ڈاکٹر انعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کررہے ہیں۔
    • DIGR اینڈڈی ڈاکٹرانعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالسلام باغ جناح میں ادا کر دی گئی
    • علامہ اقبال ایکسپریس کے پاور پلانٹ سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، پلانٹ آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج
    • کارکی ٹکر سے نامعلوم بزرگ شہری جاں بحق
    • راولپنڈی،شہری سے ایک کروڑ بھتہ طلب کرنے والا مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
    • امریکی فضائیہ کے کلاڈ کمپیوٹنگ سسٹم پر ہیکرز کا کامیاب حملہ: خبررساں ایجنسی
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • موبائل فون چھیننا ڈاکوئوں کا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
    • 27-2026پی سی بی نے 8 وومین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دے دیئے
    • فیصل آباد:وی سی گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر کنول امین آرٹس نمائش میں رکھی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
    • لاہور:نادرہ آفس کے قریب سڑک پر نصب سیف سٹی کیمروں کی دید اور فعالیت کو یقینی بنانے کیلئے درختوں کی شاخیں کاٹی جارہی ہیں۔
    • عمان’ سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر 2آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی
    • رجب بٹ کے خلاف زیادتی کیس، سماعت 19 دسمبر تک ملتوی
    • رومانیہ اور پاکستان میں تجارت دفاع آئی ٹی تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
    • رومانیہ کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے اورسیز پاکستانی چوہری سالک گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر رومانیہ کے سفیر اور دیگر ممالک کے سفرا کیک کاٹ رہے ہیں
    • لاہور میں سبزیوں کے نرخ جاری آلو 78 پیاز 98 اور ٹماٹر 82 روپے کلو
    • کوٹ لکھپت، 42 سالہ خاتون کی گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی
    • پاکستانی گدھوں کے گوشت، کھالوں اور ہڈیوں کی برآمد،چینی کمپنی سے سالانہ 50 ملین ڈالر کا معاہدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    DIGR اینڈڈی ڈاکٹرانعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالسلام باغ جناح میں ادا کر دی گئی

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی ڈاکٹر انعام وحید کی والدہ نسیم وحید کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالسلام، باغ جناح لاہور میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں پولیس کے اعلیٰ افسران، قانون نافذ کرنے والے اداروں، انتظامیہ اور دیگر سرکاری محکموں کے سینئر افسران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں آئی جی پنجاب عبدالکریم، آئی جی ریلویز شہزادہ سلطان، ایڈیشنل آئی جی فواد الدین، ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ، ایڈیشنل آئی جی طارق عباس، ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب محمد کامران خان، کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور ذیشان اصغر، ڈی آئی جی شارق کمال، ڈی آئی جی شعیب خرم جانباز، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون عبدالقادر قمر، ڈی آئی جی محبوب رشید، آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل، ڈی آئی جی فرید خان، ڈی آئی جی ٹیلی اینڈ ٹرانسپورٹ، ڈی آئی جی سجاد منج، ڈی آئی جی لیگل، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر، ڈی آئی جی بابر بخت قریشی، ڈی آئی جی عاصم گلزار، ایس ایس پی راشد ہدایت، ایس ایس پی احسن سیف اللہ سمیت دیگر ایس ایس پیز، ایس پیز اور ڈی ایس پیز نے شرکت کی۔ اس موقع پر پنجاب پولیس کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ سینئر افسران بھی موجود تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      IG پنجاب نے10 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

      آئی جی پنجاب عبدالکریم اور دیگر سینئرحاضر سروس و ریٹائرڈ افسران، ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی ڈاکٹر انعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کررہے ہیں۔

      علامہ اقبال ایکسپریس کے پاور پلانٹ سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، پلانٹ آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.