لاہور (کرائم رپورٹر) چوہنگ ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک
بزرگ شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کالر نے اطلاع دی کہ تیز رفتار کار نے سڑک پر موجود ایک مسافر کو کچل دیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے نامعلوم بزرگ شخص کی لاش ضروری کارروائی کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
بریکنگ نیوز
- علامہ اقبال ایکسپریس کے پاور پلانٹ سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، پلانٹ آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج
- کارکی ٹکر سے نامعلوم بزرگ شہری جاں بحق
- راولپنڈی،شہری سے ایک کروڑ بھتہ طلب کرنے والا مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
- امریکی فضائیہ کے کلاڈ کمپیوٹنگ سسٹم پر ہیکرز کا کامیاب حملہ: خبررساں ایجنسی
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- موبائل فون چھیننا ڈاکوئوں کا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
- 27-2026پی سی بی نے 8 وومین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دے دیئے
- فیصل آباد:وی سی گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر کنول امین آرٹس نمائش میں رکھی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
- لاہور:نادرہ آفس کے قریب سڑک پر نصب سیف سٹی کیمروں کی دید اور فعالیت کو یقینی بنانے کیلئے درختوں کی شاخیں کاٹی جارہی ہیں۔
- عمان’ سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر 2آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی
- رجب بٹ کے خلاف زیادتی کیس، سماعت 19 دسمبر تک ملتوی
- رومانیہ اور پاکستان میں تجارت دفاع آئی ٹی تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
- رومانیہ کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے اورسیز پاکستانی چوہری سالک گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر رومانیہ کے سفیر اور دیگر ممالک کے سفرا کیک کاٹ رہے ہیں
- لاہور میں سبزیوں کے نرخ جاری آلو 78 پیاز 98 اور ٹماٹر 82 روپے کلو
- کوٹ لکھپت، 42 سالہ خاتون کی گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی
- پاکستانی گدھوں کے گوشت، کھالوں اور ہڈیوں کی برآمد،چینی کمپنی سے سالانہ 50 ملین ڈالر کا معاہدہ
- 90 لاکھ روپے فراڈ کیس میں دونوں ملزمان کی ضمانتیں منظور
- گریٹر اقبال پارک انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اق با پروری سرکاری خزاننے کو نقصان پہنچانے کا انکشاف
- گریٹر اقبال پارک میں کشتی رانی’ بھوت بنگلہ’ گالف کار جیسی کروڑوں روپے مالیت کی منافع بخش تفریحی سرگرمیاں چل رہیں’ قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہونے لگا۔
