لاہور (این این آئی) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 10 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی عاصف علی شاہ کو تبدیل کر کے ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی تھری ٹی ٹی سنگھ تعینات، ڈی ایس پی عامر سلطان کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن فائیو، انویسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور تعینات، ڈی ایس پی سعد سعود صفدر کا پولیس کالج فیصل آباد سے تبادلہ کر کے ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی تھری لودھراں تعینات، ایس ڈی پی او حرم گیٹ ملتان عبدال شکور کا تبادلہ کر کے ڈی ایس پی انٹرنل اکائونٹیبلٹی برانچ ڈی جی خان ریجن تعینات، ڈی ایس پی دلشاد احمد کو انٹرنل اکائونٹیبلٹی برانچ ڈی جی خان سے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ون ملتان تعینات ،ڈی ایس پی سعد سعود صفدر کا پولیس کالج فیصل آباد سے تبادلہ، ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی تھری لودھراں تعینات،ایس ڈی پی او حرم گیٹ ملتان عبدال شکور کا تبادلہ، ڈی ایس پی انٹرنل اکاونٹیبلٹی برانچ ڈی جی خان ریجن تعینات،ڈی ایس پی دلشاد احمد کو انٹرنل اکانٹیبلٹی برانچ ڈی جی خان سے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ون ملتان تعینات کردیا گیا، ڈی ایس پی منصور عالم کو ایس ڈی پی او حرم گیٹ ملتان تعینات کرنے کے احکامات جاری، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ٹی ٹی سنگھ عاصم رضا کا تبادلہ، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر گجرات تعینات، ڈی ایس پی امجد محمود کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز حافظ آباد تعینات کر دیا گیا، ڈی ایس پی احمد حسن کا تبادلہ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز پولیس کالج فاروق آباد تعینات اور ڈی ایس پی محمد اکمل کو پولیس کالج لاہور کی بٹالین سیون میں ڈی ایس پی تھری تعینات کردیا گیا۔
