اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ملک میں ریلوے کے جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، ان پر پیش رفت اور وزارت ریلوے سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے اور اس ضمن میں مؤثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔
بریکنگ نیوز
- سہالہ ریلوے پھاٹک پر فلائی آورکو جلد از جلدبنائے جائے، چوہدری جاوید
- وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
- 2مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی شہری پر فائرنگ،مذمت پر فرار، راہگیر زخمی
- دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات
- گوجرخان شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی
- راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری عطل، پولیس لائنز تبدیل کر دیا
- تھانہ پھلگراں پولیس کی کارروائی 67لاکھ مالیت کا سامان واسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
- وزیر اعلیٰ پنجاب کا تلہ کنگ کا دورہ، گرین بس سروس کا افتتا ح کیا
- کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد
- سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
- گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
- واہ کینٹ آفیسرز کالونی میں غیر قانونی اسپیڈ بریکرز کیخلاف اچانک بند
- جمعیت علما اسلام ضلع نوشہرہ کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ
- نمل اسٹارٹ اپ آئیڈیا کنٹیسٹ میں طلبہ کی جدت کو اجاگر کیا گیا
- ملک اس وقت سنگین معاشی بحران سے دوچار ہے:سردار ناصر خان
- انتظامی کارروائی، دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے معطل کرکے کلوز لائن کر دیا گیا
- راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل، سردار مہتاب احمد، چوہدری انعام ظفر و دیگر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
- آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
