پنڈوریاں(نمائندہ خبریں) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد نے سب انسپکٹر سید نجف شاہ کی پیشہ ورانہ خدمات، فرض شناسی اور بہترین کارکردگی کے اعتراف میں انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ (Commendation Certificate) عطا کیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق، سب انسپکٹر سید نجف شاہ نے اپنے فرائض منصبی انتہائی دیانتداری، جانفشانی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ سرانجام دیے، جس کی بدولت جرائم کی بیخ کنی اور امن و امان کے قیام میں نمایاں مدد ملی۔اس موقع پر آئی جی اسلام آباد نے سب انسپکٹر سید نجف شاہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ فورس کے محنتی اور ایماندار افسران و اہلکار محکمہ کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایس آئی نجف شاہ مستقبل میں بھی اسی جذبے اور لگن کے ساتھ عوام کی خدمت اور قانون کی بالادستی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
بریکنگ نیوز
- کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد
- سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
- گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
- واہ کینٹ آفیسرز کالونی میں غیر قانونی اسپیڈ بریکرز کیخلاف اچانک بند
- جمعیت علما اسلام ضلع نوشہرہ کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ
- نمل اسٹارٹ اپ آئیڈیا کنٹیسٹ میں طلبہ کی جدت کو اجاگر کیا گیا
- ملک اس وقت سنگین معاشی بحران سے دوچار ہے:سردار ناصر خان
- انتظامی کارروائی، دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے معطل کرکے کلوز لائن کر دیا گیا
- راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل، سردار مہتاب احمد، چوہدری انعام ظفر و دیگر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
- آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
- چکوال ، زیرِزمین پانی کی سطح مسلسل گرنے سے پانی کے سنگین بحران کاخدشہ
- فرانسیسی خبر رساں ایجنسی پر سائبر حملہ، آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل
- مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے: ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
- راولپنڈی: فوڈ اتھارٹی کے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مہتاب خان کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر سی ای او سیور فوڈز و سرپرستِ اعلی راولپنڈی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن چوہدری محمد نعیم گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران بھی موجود ہیں۔
- سربراہ یورپی کمیشن کا ایران پر مزید دبائو بڑھانے کا مطالبہ، کویت حملے کو یورپ کی سلامتی سے جوڑ دیا
- مولانا فضل الرحمن منفی رویہ اورسوچ ترک کردیں،اختر اقبال ڈار
- مولا نا کی حکمت عملی کے تحٹ کام کر رہے ہیں علی امین گنڈا پور
- IG پنجاب نے10 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
