Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 2مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی شہری پر فائرنگ،مذمت پر فرار، راہگیر زخمی
    • دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات
    • گوجرخان شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی
    • راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری عطل، پولیس لائنز تبدیل کر دیا
    • تھانہ پھلگراں پولیس کی کارروائی 67لاکھ مالیت کا سامان واسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
    • وزیر اعلیٰ پنجاب کا تلہ کنگ کا دورہ، گرین بس سروس کا افتتا ح کیا
    • کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد
    • سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
    • گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
    • واہ کینٹ آفیسرز کالونی میں غیر قانونی اسپیڈ بریکرز کیخلاف اچانک بند
    • جمعیت علما اسلام ضلع نوشہرہ کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ
    • نمل اسٹارٹ اپ آئیڈیا کنٹیسٹ میں طلبہ کی جدت کو اجاگر کیا گیا
    • ملک اس وقت سنگین معاشی بحران سے دوچار ہے:سردار ناصر خان
    • انتظامی کارروائی، دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے معطل کرکے کلوز لائن کر دیا گیا
    • راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل، سردار مہتاب احمد، چوہدری انعام ظفر و دیگر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • چکوال ، زیرِزمین پانی کی سطح مسلسل گرنے سے پانی کے سنگین بحران کاخدشہ
    • فرانسیسی خبر رساں ایجنسی پر سائبر حملہ، آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوجرخان شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرخان (بیورو رپورٹ)گوجرخان شہر کی نواحی ابادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی نالوں کی صفائی نہ ہونے کے باعث بدبو مچھروں کی افزائش میں اضافہ نالوں کی گندگی میں چوہوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے جبکہ اندرون گلی محلوں اور مین روڈ کی سٹریٹ لائٹ بھی خراب ہونے کے باعث رات کو اندھیروں کے بادل چھائے رہنے سے راگیروں کو
    دشواری کا سامنا اس حوالہ سے اہل محلہ نے بتایا کہ متعدد بار بلدیہ نالہ ٹیم اور عملہ صفائی کو نالوں کی صفائی کرنے کو کہا گیا لیکن کوئی شنوائی نہ ہوئی صرف ایک ایک دن فوٹو سیشن کر کے سب اچھا کی رپورٹ دے دی گئی ہے عرصہ دراز سے مین روڈ کے نالوں کی صفائی نہ ہونے کے باعث مچھروں اور چوہوں کی افزائش میں اضافہ ہو رہا ہے اس صورتحال کا انتظامیہ کو نوٹس لینا چاہیے جبکہ اندرون ابادی اور مین روڈ کی سٹریٹ لائٹ جو خراب ہے اس کو بھی بہتر کر کے عوام کی مشکلات کو ختم کیا جائے

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      2مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی شہری پر فائرنگ،مذمت پر فرار، راہگیر زخمی

      دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات

      راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری عطل، پولیس لائنز تبدیل کر دیا

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.