راولپنڈی (سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائنز راولپنڈی کے علاقے ٹاہلی موہری گلی نمبر 1 کامران کالونی میں 2 مسلع افراد موٹر سائیکل پر آئے اور ایک شہری پر فائرنگ شروع کردی پر شہری نے مزاحمت کی اور پھر بھاگ نکلا جس پر مسلع ملزم نے پیچھے سے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر بھاگنے والا شخص اور ایک راہگیر زخمی ہوگئے ہیں، واقعہ علی الصبح پیش آیا دونوں زخمیوں کو علاج معالجہ لیے بے نظیر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دنوں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں،
