نوشکی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے جوانوں نے صحرائی دلدل میں پھنسے ایک سو آٹھ افراد پر مشتمل بارات کو ریسکیو کرلیا۔ متاثرہ افراد کو ایف سی چیک پوسٹ میں طبی امداد فراہم کی جا.
تھر پارکر(ویب ڈیسک) تلور اور ہرن کے شکار کیلئے قطری شہزادے کا بیس گاڑیوں پر مشتمل قافلہ تھر پہنچ گیا۔نایاب نسل کے تلور اور ہرن کے شکار کیلئے قطر کے شہزادے شیخ فہد عبدالرحمان شکار.
کراچی(ویب ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے کہاہے کہ کراچی کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے،ایم کیوایم لندن اور پاکستان ایک ہی ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال نے پچھلے اتوار.
کراچی (ویب ڈیسک)جامعہ کراچی میں فائرنگ کے معاملے پرانتظامیہ حرکت میں آگئی۔اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیاہے۔وائس چانسلر کمیٹی کی سربراہی کررہے ہیں۔ڈیوٹی پرمامور گارڈز کو شامل تفتیش کیا جائیگا۔کون آیا،کیسے آیا اور.
لاہور (کرائم رپورٹر) فیکٹری ایریا کے علاقہ میں گھریلو جھگڑے پر ظالم دیور نے تیز دھار آلہ سے بھابی کو ذبح کر دیا، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار۔ مقتولہ ایک بیٹی کی ماں تھی۔ بتایا.
لاہور (خصوصی رپورٹ) پٹرولیم مصنوعات ایک ماہمیں دوبار مہنگی، ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میںمن چاہا اضافہ کر دیا، کوئی پوچھنے والا نہیں، حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران.
لاہور ( خصوصی رپورٹ) سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے حلاف لاہور جنرل ہسپتال اور سروسز ہسپتال لاہور میں پیرامیڈیکل اسٹاف کے احتجاج کے باعث دور دراز سے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات اور پریشانی.
لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اپنی رہائشی سیکیموں ‘ پرائیویٹ سیکیموں اور کنٹرولڈایریا میں نقشہ منظور کرائے بغیر تعمیر کئے جانے والے مکانات کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ.