بیجنگ (خصوصی رپورٹ)چین نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے والا پہلا برقی طیارہ تیار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق چین میں تیار کردہ دو نشستوں پر مشتمل پہلے برقی طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ طیارے کے آزمائشی…
پاکستان
(ویب ڈیسک ) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم بروقت نہ کی گئی تو عام انتخابات کی منزل دور جاسکتی ہے۔جاتی امرا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے…
کراچی (خصوصی رپورٹ)ملک بھر میں ماحولیاتی آلودگی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے حکومت کی جانب سے بظاہر کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے جبکہ ٹریفک پولیس اور ماحولیات کے تحفظ پر مامور محکمہ اور وزارت دھواں چھوڑتی گاڑیوں، بسوں، ٹرکوں…
کراچی (خصوصی رپورٹ) حساس اداروں اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے وزیراعظم ہاﺅس اور مریم نواز کے جعلی لیٹر ہیڈ پر شہریوں کو نوکریوں کا جھانسہ دینے والے گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم سے لیٹر…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) کمرہ عدالت میں وزراءنوازشریف اور مریم نواز کو پستے‘ بادام اور سبز الائچی پیش کرتے نظر آئے جبکہ کوئی چیونگم آفر کرتا رہا۔ سابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر اکیلے ہی بیٹھے رہے۔ صحافیوں سے غیرمسمی…
کوٹ ادو( نمائندہ خبریں) کوٹ ادو میں گزشتہ روز تحریک انصاف کا ہونے والا جلسہ ضلع کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا، جس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خطاب کیا، سیاسی ناقدین کا کہنا ہے…
اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) معلوم ہوا ہے کہ نیب نے مزید گیارہ مقدمات کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں دو سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے علاوہ سابق سفیر حسین حقانی بھی شامل ہیں،…
اسلام آباد (کرائم پورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ عدل کے نظام پر کوئی یقین نہیں ¾ بس خدا کے فضل پر یقین ہے ۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات…
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ویسٹ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں،جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی چینل کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ اسحاق ڈارگزشتہ ہفتے تفصیلی معائنے…
اسلام آباد (صباح نیوز‘ مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزےر اعظم مےاں محمد نواز شرےف نے کہا ہے کہ مجھے دہشت گردی اور لوڈشےڈنگ ختم کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ کےا سی پےک کی سرماےا کاری اور کراچی مےں امن…
