تازہ تر ین
پاکستان

آرمی چیف کا دبنگ اعلان ….دشمن کی نیندیں حرام

رسالپور (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا پیشہ وارانہ صلاحیت میں کوئی مقابل نہیں اورمسلح افواج اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے.

عمران خان کو پانامہ لیکس مسئلے پر سیاسی طور پر تنہا کرنے کی کوششیں کامیاب ہوسکیں گی یا مشترکہ اپوزیشن سامنے آئے گی، اس کا فیصلہ آنے والے دو ہفتوں میں ہو جائے گا نامور صحافی ضیا شاہد دبنگ تجزیہ

لاہور (تجزیہ : ضیا شاہد) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان نے محرم کے فوری بعد اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان.

ایسا جواب دینگے کہ دشمن کی نسلیں یاد رکھیں گی۔۔۔دبنگ اعلان

راولاکوٹ، مظفرآباد، اسلام آباد،ایبٹ آباد راولپنڈی، نئی دہلی (نمائندگان‘ٍُبیورورپورٹ‘ ایجنسیاں) جنگی جنون میں پاگل بھارتی فورسز نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزادکشمیر کے پونچھ اور بٹل سمیت مختلف سیکٹرز.

کسان اتحاد کا دھرنا ختم 5میں سے 3مطالبات منظور آج شام 6بجے وزیراعلیٰ سے ملاقات

لاہور (سٹی رپورٹر) کسان اتحاد اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب‘ حکومت نے 5میں سے 3مطالبات تسلیم کر لئے جبکہ باقی 2مطالبات کا فیصلہ آج وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔ تفصیلات.

قومی اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھرمچھلی منڈی میں تبدیل،فاٹا بارے فیصلہ نہ ہو نے پر اپو زیشن کا واک آﺅٹ،کورم بھی پو را نہ ہو سکا

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر فاٹا بل پیش نہ کرنے اور اپوزیشن کے واک آو¿ٹ کے بعد کورم نہ پورے ہونے پر ملتوی کردیا گیا۔ قومی اسمبلی.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain