قومی اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھرمچھلی منڈی میں تبدیل،فاٹا بارے فیصلہ نہ ہو نے پر اپو زیشن کا واک آﺅٹ،کورم بھی پو را نہ ہو سکا اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر فاٹا بل پیش نہ کرنے اور اپوزیشن کے واک آو¿ٹ کے بعد کورم نہ پورے ہونے پر ملتوی کردیا گیا۔ قومی اسمبلی. 1 جنوری 1970