پاکستان

کراچی(خصوصی رپورٹ) کراچی ایسٹ اور ویسٹ زون میں قبضے کرنے والے 24 گروپ سرگرم ہیں جنہوں نے ہزاروں ایکڑ سرکاری اور غیر سرکاری زمینوں پر قبضے کر رکھے ہیں ، ان گروپوں نے جہاں ایک جانب مختلف سیاسی جماعتوں کی…

لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور میں موسم تبدیل ہوتے ہی ڈینگی لاروا نے سر اٹھانا شروع کردیا۔ تیس جگہوں سے لاروا کی تصدیق ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید نے ڈینگی سرویلنس تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈپٹی کمشنر آفس…

لاہور (خصوصی رپورٹ) مزارات پر دہشتگردی کے واقعات کے بعد محکمہ اوقاف کو آمدن میں کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹھیکیداروں نے عدم ادائیگیوں کے باعث نئے ٹینڈر میں شمولیت کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ…

لاہور (خصوصی رپورٹ) محکمہ صحت اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات فروشوں اور نشہ آور اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شہر میں جلد ہی اینٹی نارکوٹکس فورس اور محکمہ صحت منشیات فروشوں اور…

لاہور (خصوصی رپورٹ) 1248 سرکاری سکولوں میں نصب ایمرجنسی الارم خراب، سکولوں کا متعلقہ تھانوں سے رابطہ قائم رکھنے میں مشکلات کا سامنا، محکمہ تعلیم نے سکول سربراہان سکیورٹی الارم فوری ٹھیک کرانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ شہر بھر…

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی سے متعلق درخواست پر جواب کے لیے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ہائی کورٹ میں مقدس ہستیوں کی…

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کھیلنے کے لیے لاہور آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے پر سوشل میڈیا…

لاہور (کرائم رپورٹر) گرین ٹاﺅن میں غربت سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی جبکہ اچھرہ کے 40سالہ شخص نے شادی نہ ہونے پر خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر…

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)تحریک انصاف نے بغیر انتخابی اصلاحات آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جہانگیر ترین کی زیرصدارت پارٹی کی انتخابی لاحات کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کیلئے قرارداد لائی…