تازہ تر ین
شوبز

راحت فتح علی خان بیرون ممالک 48 شو کریں گے

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال راحت فتح علی خاں آئندہ برس اپنے تایا استاد نصرت فتح علی خاں کی وفات کے20 برس مکمل ہونے پران کی طویل اور بہترین فنی خدمات.

ہٹلرکوفلم ”کنگ کانگ “کیوں پسند تھی؟

فرینکفرٹ (شوبز ڈیسک) فینکفرٹ بک فیئر میں ایک کتاب نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے جس میں جرمنی کے سربراہ ایڈولف ہٹلر کی ہالی وڈ فلموں میں دلچسپی کو موضوع بنایا گیا ہے۔ رپورٹ.

علی ظفر کو مل گئی ا حسن رحیم کی ان ٹائٹل فلم

لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکار واداکار علی ظفرکو ڈایریکٹر احسن رحیم نے اپنی ان ٹائٹل فلم میں کا سٹ کر لیا ہے ۔احسن رحیم جوکہ بہت سی میوزک ویڈیوز ااور ٹی وی کمرشلز میں اپنی ہدایت کاری.

پاکستان میں بالی وڈ سٹارزکی فلموں کی نمائش غیرقانونی ہے

لاہور (کلچرل رپورٹر ) معروف فلمسازواداکارغفوربٹ نے کہا ہے کہ پاکستان مےں بالی وڈسٹارزکی فلموںکی نمائش غےرقانونی ہے ، قانون کے مطابق بھارتی فنکاراوران کی سرزمےن پرعکسبند کی جانے والی فلم پاکستان مےں رےلےزنہےں ہوسکتی۔.

فاریہ بخاری نے اپنے چہرے کی سرجری کرالی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ فاریہ بخاری نے اپنے چہرے کی سرجری کرالی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ فاریہ بخاری نے چندروز پہلے لاہور کے ایک معروف ڈاکٹر سے چہرے کے بعض حصوں کی سرجری کرائی جس کی.

عمران عباس کو ونیزہ احمد نے دی سرپرائز سالگرہ پارٹی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارعمران عباس کو ونیزہ احمدنے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی دی جس میںعدیل چوہدری بھی پیش پیش تھے اور ان کے بہت سے قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔عمران عباس کی برتھ ڈے چندروز پہلے.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain