ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلموں کے بعد اب ریڈیو پر اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور خان اپنے دوست اور ہدایت کار کرن جوہر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریڈیو…
شوبز
لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ سارہ رضا خان نے کہا ہے کہ موسیقی کے شعبے میں پاکستان کی بے مثل کامیابیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تاہم اگرپاکستانی فلم کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی چاہئے تومیوزک کے شعبہ پرزیادہ توجہ دی جائے۔…
بہار(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں سلمان خان اور ان کے بہنوئی آیوش شرما سمیت 7 دیگر افراد کے خلاف ہندوو¿ں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ہوم پروڈکشن…
کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ خواتین کو مزید خوبصورت بننے کے کچھ گھریلو اورآسان نسخے بتاتی نظر آرہی ہیں۔ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اور خوبصورت اداکاراو¿ں میں…
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ ادکار رنویر سنگھ اپنی شادی کے سوال پر شرماگئے۔ کامیڈین تنمے بھٹ نے رنویر سے پوچھاکہ شادی کب ہے؟ جس کے جواب میں وہ حیرت زدہ ہوئے اور پھر شرماسے گئے۔ انہوں نے اس سوال…
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے 2’ بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ کرن کا کہنا ہے کہ فلم میںعالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور رنبیر کو کاسٹ کریں گے.بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق…
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے بیٹی میشا کی دیکھ بھال کی خاطر اپنی نئی آنے والی فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ کی تشہیر ادھوری چھوڑ دی۔ بالی ووڈ کے نامور اداکار شاہد کپور اور میرا…
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کو فلم کی تشہیر کے دوران خاتون مداح نے سب کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کی پیش کش کردی۔سلمان خان فلمز کے بینر تلے بننے والی…
ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا بیٹا تیمور رواں سال دسمبر میں دو سال کا ہوجائے گا، تاہم ابھی سے اداکارہ کے سامنے دوسرے بچے کی سوالات سامنے آنے لگے ہیں۔کرینہ کپور خان حال ہی میں ایک…
کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے والے ایک صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔گزشتہ دنوں ارمینا خان کے لیے ایک صارف نے انتہائی غیر اخلاقی زبان استعمال…
