لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارجواداحمدنے اپنا نیا ویڈیوسانگ ہم ہیںجواں اورنیولبرل ازم کے صنفی ناہمواری اورتعلیم کے موضوع پربنائی گئی دستاویزی فلم ر یلیزکردی ۔اس حوالے سے تقریب گزشتہ روزلاہورپریس کلب میں ہوئی جس میں ویڈیوڈائریکٹربلال اور دیگر افرادبھی موجود تھے ۔اس…
شوبز
کراچی (شوبز ڈیسک)معروف گلوکار سجاد علی نے اپنا نیا گانا ’ تماشہ‘ جاری کردیا جس میں ان کے ساتھ معروف پاکستانی نڑاد گلوکار بوہیمیا بھی اپنی آواز کا مخصوص جادو جگا رہے ہیں۔سجاد علی کا گانا جاری ہوتے ہی پاکستانی…
ممبئی ( ویب ڈیسک ) بھارت کے معروف اداکار اوم پوری 66 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار اوم پوری 66 برس کی عمر میں چل بسے۔ اوم پوری کی موت کی وجہ دل کا…
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراﺅں میں شامل دپیکا پڈوکون نے اپنی زندگی کی31 بہاریں دیکھ لیں۔پانچ جنوری1986کو ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مشہور بھارتی بیڈمنٹن اسٹار پرکاش پڈوکون کے گھر جنم لینے والی دپیکا پڈوکون نے…
ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کی رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلم ‘رئیس’ کا دوسرا گانا ریلیز کردیا گیا ہے، جس میں ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی شاندار کیمسٹری یقیناً سب کا دل جیت لے گی۔اس سے قبل فلم…
نیویارک( ویب ڈیسک ) دنیا کے نامی گرامی ریٹیل اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز پر سالانہ لاکھوں ڈالرز کی چوری کی جاتی ہے، ہالی ووڈ کے مشہور ستارے بھی شاپ لفٹنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ ستاروں کی…
لاہو( ویب ڈیسک ) اداکارہ نصرت آراء بیگم عرف بل بتوڑی پر فالج کا حملہ ہوگیا، ڈاکٹروں نے اسپتال میں داخل کرنے کی بجائے دوائی لکھ کر چلتا کر دیا۔ڈرامہ عینک والا جن میں بل بتوڑی کے کردار سے شہرت…
سماجی رابطے کی سائٹ پر فیس بک پر تصویر شائع ہونے کے بعد اسلام آباد میں چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے ارشد خان عرف ’چائے والا‘ نے نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ملک میں اپنی خوبصورت آنکھوں اور…
ممبئی( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے حالیہ اپنی چند فلموں کی مسلسل ناکامی کے بعد ایک مرتبہ پھر پرانے دوست سلمان خان سے آئندہ فلم کے لئے مشورہ کرنے کی ٹھان لی۔بھارتی میڈیا کے…
لاہور( ویب ڈیسک ) سوشل میڈیاسے شہرت حاصل کرنیوالے سٹارارشدخان (چائے والا) اورمسکان جے کاپہلامشترکہ ویڈیوسانگ بے پروائیاں ریلیز کر دیا گیا۔یہ گیت گلوکارہ واداکارہ مسکان جے نے گایاہے جس میں ا رشد خان اورمسکان جے دونو ں نے ماڈلنگ…
