شوبز

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مانیٹرنگ ڈیسک بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ا?ئی سی سی) کے قوانین کا مذاق بناڈالا۔انگلینڈ کی جیت کے بعد پوری دنیا میں کرکٹ قوانین کی تبدیلی کی بحث زور پکڑ گئی…

ٹورنٹو(آئی این پی ) اردو کے معروف شاعر ، ادیب اور نغمہ نگارحمایت علی شاعر آج صبح کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں انتقال کر گئے، حمایت علی شاعرکچھ عرصہ سے علیل تھے اور کینیڈا میں زیر علاج تھے۔ منگل کی…

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے خود ہی بتادیا کہ انہوں نے بھارتی کرکٹرویرات کوہلی سے شادی کیوں کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا ایک انٹرویوکے دوران کہنا تھا کہ انہوں نے بھارتی…

کراچی:(ویب ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان اور بلال اشرف کی عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے فلم ’س±پراسٹار‘ کا شاندار ٹریلر مداحوں کی دلچسپی سمیٹنے میں کامیاب ہوگیا۔گزشتہ شب فلم ’س±پر اسٹار‘ کے ٹریلر ریلیز کے لیے ستاروں سے بھری رنگا رنگ شام سجائی…

ممبئی(ویب ڈیسک)جہاں شوبز اداکاراو¿ں کے حوالے سے تصور کیا جاتا ہے کہ وہ کیریئر کے عروج پر جلد شادی کرنے کو بیوقوفی سمجھتی ہیں وہیں بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے کامیاب کیریئر کے ساتھ 29 سال کی عمر…