شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے خود ہی بتادیا کہ انہوں نے بھارتی کرکٹرویرات کوہلی سے شادی کیوں کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا ایک انٹرویوکے دوران کہنا تھا کہ انہوں نے بھارتی…

کراچی:(ویب ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان اور بلال اشرف کی عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے فلم ’س±پراسٹار‘ کا شاندار ٹریلر مداحوں کی دلچسپی سمیٹنے میں کامیاب ہوگیا۔گزشتہ شب فلم ’س±پر اسٹار‘ کے ٹریلر ریلیز کے لیے ستاروں سے بھری رنگا رنگ شام سجائی…

ممبئی(ویب ڈیسک)جہاں شوبز اداکاراو¿ں کے حوالے سے تصور کیا جاتا ہے کہ وہ کیریئر کے عروج پر جلد شادی کرنے کو بیوقوفی سمجھتی ہیں وہیں بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے کامیاب کیریئر کے ساتھ 29 سال کی عمر…

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار وویک اوبروئے کو ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا پرتنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔بالی ووڈ اداکار وویک اوبروئے نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست اور ورلڈ…

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی فلم ”کبیر سنگھ“ رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے کے ساتھ 5 ریکارڈز بنانے میں کامیاب ہوگئی۔سال 2019 بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا ہے۔ حال…