کھٹمنڈو(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ماحورشہزادنے کھٹمنڈربیڈمنٹن انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کاٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فائنل میں نیپال کی راشیلامہاراجن کو شکست کاسامنا کرناپڑا۔کھٹمنڈومیں جاری میگا ایونٹ کے ویمنزسنگلز فائنل میں قومی سٹار ماحورشہزادکومیزبان حریف راشیلامہاراجن کا چیلنج درپیش تھا۔قومی.
29
جولائی 2018