ماسکو (ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ کے آج کھیلے جانے والے برازیل اور کوسٹاریکا کے درمیان میچ میں پاکستانی نوجوان احمد رضا ٹاس کریں گے۔ 15 سالہ نوجوان احمد رضا کا تعلق پاکستان کے شہر.
لاہور(ویب ڈیسک ) ڈیرن سیمی بھی پھلوں کے بادشاہ آم کے دلدادہ نکلے۔کرکٹر نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں آم کی تین گٹھلیاں دکھائی گئی ہیں، ایک گٹھلی پر کافی زیادہ مقدار.
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپورٹس رپورٹر اعظم ملک نے بتایا کہ سٹابری سپورٹس مینجمنٹ کمپنی ایک پرائیویٹ کمپنی ہے جس نے کبڈی لیگ میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی حق تلفی کی۔ خبریں نے معاملہ اٹھایا تو معاوضہ.
ممبئی (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ وہ رواں برس دورہ انگلینڈ سے قبل سو فیصد فٹنس حاصل کرنے کیلئے پر عزم ہیں، کوہلی.
لاہور(نیوزایجنسیاں)ہیڈ کوچ مکی آرتھر پاکستان ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اس لیے.
کولمبو/دبئی(سی پی پی) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان دنیش چندی مل پر گیند کی شکل کو خراب کرنے کا الزام ثابت ہو گیا۔آئی سی سی نے سری لنکن کپتان کو ایک میچ کیلئے معطل.
کراچی(نیوزایجنسیاں)پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہیں 3 ماہ یا اس سے زائد وقت کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔میڈیا کے مطابق قومی کرکٹر احمد شہزاد.
ماسکو(نیوزایجنسیاں) ورلڈکپ میںگزشتہ روزکے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی پرفارمنس نے شاداب خان کو بھی خوش کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر سٹار کھلاڑی شاداب خان نے کہا کہ پرتگال نے بہت اچھا کھیلا ،میرے پسندیدہ.
دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 4 سالہ فیوچر ٹور پروگرام جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور سری لنکا سمیت دیگر ٹیموں کی میزبانی کرے گا تاہم اس میں.
ماسکو(نیوزایجنسیاں) فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے گول کی بدولت پرتگال نے مراکش کو 1-0سے ہرادیا۔یوروگوئے نے سعودی عرب کو 1-0سے ہراکرپری کوارٹرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔.