بھارتی بیان کا جواب میدان میں دینگے لاہور(آئی این پی) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان نے کہا ہے کہ بھارتی کپتان کے بیان کا جواب بیان سے نہیں میدان میں دیں گے، بھارتی کپتان پریشان نہ ہوں 23 اکتوبر دور. 5 اکتوبر 2016