تازہ تر ین
کھیل

ایک اور اعزاز مصباح کے نام

برسبین (ویب ڈیسک) برسبین ٹیسٹ کیلیے سکہ اچھلتے ہی مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تاریخ کے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے ہیں ، اس وقت ان کی عمر 42 برس اور 200.

کینگروز کی بیٹنگ جاری ….بڑا اسکور کرنے کے خواہاں

برسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیان کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں کینگروز کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں.

ڈسپلشن توڑنے پر سخت ایکشن لیا جائیگا

کراچی(نیوزایجنسیاں)چیئرمین پی سی بی شہریارخان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کو زیادہ اچھالنا نہیں چاہیے تاہم جتنا بھی بڑا کھلاڑی ہو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا جائے گا۔ چیئرمین شہریار.

پاکستان ،آسٹریلیا برسبین میں مد مقابل

برسبین ( نیو ز ا یجنسیا ں ) اکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ آج سے برسبین میں شروع ہوگا۔سیریز کا افتتاحی اور تاریخ کا.

یاسر اور ویاب، پہلے جھگڑے پھر صلح بھی کرلی

برسبین(نیوزایجنسیاں) آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ باو¿لر وہاب ریاض اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کے درمیان جھگڑا ہوگیا، تاہم ٹیم انتظامیہ نے دونوں کے درمیان صلح.

کرکٹ دیوانوں کیلئے اچھی خبر ….

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ میں آج مدمقابل ہوں گے۔ کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ یاسر شاہ فٹ ہو گئے ہیں۔ لیگ سپنر ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ان ایکشن ہوں.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain