اسلام آباد(نیوزایجنسیاں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کو بریفنگ دیتے ہوئے پی سی بی چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمدنے کہا ہے کہ پی ایس ایل تھری کے 8 میچز پاکستان میں.
برج ٹاو¿ن(ویب ڈیسک)کینسنگٹن اوول گراو¿نڈ میں کھیلے جا رہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کو جیتنے کیلئے پاکستان کو 188 کا ہدف درکار ہے۔ ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریارخان نے مصباح الحق کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور انھیں.
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کے نقصان کے ازالہ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔پی سی بی کی جانب سے بی سی سی آئی کو بھجوائے.
برج ٹاﺅن(مانیٹرنگ ڈیسک) برج ٹاﺅن ٹیسٹ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے9 وکٹوں کے نقصان پر 264رنز بنا لیے اور پاکستان کے خلاف 183رنز.
برج ٹاﺅن (آئی این پی)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 99 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹے جس کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی.
میڈرڈ (اے پی پی) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ سیمی فائنل میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹرک کی بدولت ریال میڈرڈ نے اٹلیٹکو میڈرڈ کو فرسٹ لیگ میں 3-0 گولز سے ہرا دیا، اس فتح.
لاہور (آئی این پی) ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی کپتان مصباح الحق بدقسمتی سے اپنی سنچری مکمل نہ کر سکے اور 99 رنز پر آﺅٹ ہوئے۔ دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران یہ.
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کے نقصان کے ازالہ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔پی سی بی کی جانب سے بی سی سی آئی کو بھجوائے.
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کے نقصان کے ازالہ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔پی سی بی کی جانب سے بی سی سی آئی کو بھجوائے.