تازہ تر ین
کھیل

پاکستانی ٹینس اسٹار نے بڑی کامیابی اپنے نام کر لی

بارسلونا(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے پارٹنر فلورین مرگیا نے بارسلونا اوپن کے فائنل میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مینز ڈبل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔اسپین کے شہر بارسلونا.

ویسٹ انڈیز کے 152 رنز پر 5کھلاڑی آﺅٹ

برج ٹاو¿ن (ویب ڈیسک) کینسنگٹن اوول گراو¿نڈ میں کھیلے جا رہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا.

گمبھیر نے ٹی 20 میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے

کولکتہ ( آئی این پی) کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان گوتم گمبھیر نے ٹی 20 کرکٹ میں کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے چوتھے بھارتی کھلاڑی بن گئے،.

یونس خان پر سری لنکن کپتان انجیلومیتھیوز نے تعریفوں کے پل باندھ دی

کولمبو(آن لائن) ریکارڈ ساز یونس خان پر سری لنکن کپتان انجیلومیتھیوز نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے انجیلومیتھیوزنے پاکستانی بیٹسمین کو10 ہزار ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain