تازہ تر ین
کھیل

ہیوز کی ہلاکت کی انکوائری رپورٹ منظرعام پرآگئی

میلبورن (نیوزایجنسیاں)فلپ ہیوز کی باو¿نسر پر ہلاکت کی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی۔ آسٹریلوی بلے باز کی موت کو کرکٹ کا خوفناک حادثہ قرار دیا گیا ہے۔آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر کی باو¿نسر سے ہلاکت کی رپورٹ.

آفریدی ، میاندادمعاملہ سے کرکٹ کونقصان ہوا

لاہور( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر عبدالقادر نے شاہد آفریدی اور جاوید میانداد کے درمیان تلخ کلامی کو قومی کرکٹ کیلئے نقصان دہ اور افسوسناک قرار دیا ہے ۔ اپنے.

عمر اکمل پھر تنازع کی زد میں ….

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز عمراکمل نے قائد اعظم ٹرافی کے ایک میچ میں اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ بدتمیزی کی اور اسے ڈریسنگ روم سے باہر نکال.

کمار سنگا کارا پاکستان سپر لیگ میں کنگ قرار

کراچی (یوا ین پی) کمار سنگا کارا پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرینگے۔ ۔ فرنچائز مینجمنٹ نے شعیب ملک ، روی بوپارا، عماد وسیم ، سہیل خان ،محمد عامر،شاہ.

ون ڈے میں کلین سوئپ کرنے میں شاہین سب سے آگے

اسلام آباد(آئی این پی)ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں تین یا زائد میچوں کی مجموعی طورپر120 سیریز میں کلین سوئپس ہوچکے، پاکستان ٹیم18 باہمی سیریزمیں کلین سوئپس کرکے تمام ٹیموں میں سب سے آگے ہے۔پاکستان.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain