لاہور(آئی این پی)ہاکی کوچ سعید خان کے خلاف ایک اور کھلاڑی اقرا جاوید بھی میدان میں آگئیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ کوچ نے سیدہ سعدیہ کے ساتھ دست درزای کی ، وہ اس کی چشم دید گواہ ہیں…
کھیل
نئی دہلی( نیوز ایجنسیاں) بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے اپنے ماضی کے ساتھی وریندر سہواگ کو سالگرہ پر ایسی مبارکباد دی جس نے سہواگ کا سر گھما کر رکھ دیا۔سچن ٹنڈولکر نے سوشل میڈیا…
لاہور(خصوصی رپورٹ)پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑی سیدہ سعید نے ٹیم کے ہیڈ کوچ پر ہراساں اور تشدد کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑی سیدہ سعید نے وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کو خط لکھا ہے جس…
دبئی (ویب ڈیسک)شارجہ میں جاری پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم 44 ویں اوور میں 173 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئی،سری لنکا نے پاکستان کے…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا…
لاہور: ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی فائنل میں رسائی کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا کے مولانا بھاشانی نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز سپر فور رائونڈ میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوا،…
لاہور: سابق کپتان مصباح الحق کی جانب سے کرکٹرز کو پچ سازی کی تربیت دینے کی تجویز سامنے آگئی۔سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر کرکٹ کی بہتری کیلیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں لیکن گرائونڈزکے حوالے سے…
آئی سی سی کے قوانین کے مطابق باو¿لنگ کراتے وقت باو¿لر کے ہاتھ کا خم 15 ڈگری کے اندر ہونا چاہیے۔سری لنکا کے خلاف ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ گراو¿نڈ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں میچ آفیشلز نے…
لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے شرجیل خان کی اپیل کے کیس کی ابتدائی سماعت ہوگئی، پی سی بی کی طرف سے مقرر کیے جانے والے ایڈجوکیٹر جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر نے فریقین کے دلائل…
ابوظہبی(ویب ڈسک) میں کھیلے گئے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کی پوری ٹیم 49ویں اوورز میں 208 رنز بناکر ا?و¿ٹ ہوگئی جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔قومی ٹیم کی…
