کھیل

لاہور: ( نیوزایجنسیاں)قومی فاسٹ باﺅلرعثمان شنواری نے پانچویں ون ڈے میں تاریخ رقم کردی۔اننگزمیں تیزترین 5شکارکرنیوالے دنیا کے تیسرے باﺅلربن گئے۔23 سالہ فاسٹ باو¿لر نے اپنے پہلے اور دوسرے اوور میں مسلسل دو دو وکٹس حاصل کیں جبکہ تیسرے اوور…

کولمبو (نیوزایجنسیاں) سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا نے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے کھلاڑیوں پر دباﺅڈالنے کے بجائے انہیں خود فیصلہ کرنے کا موقع دیا جانا چاہئے تھا۔کمار سنگاکارا اس ٹیم کا حصہ تھے جس…

شارجہ(نیوزایجنسیاں)سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ انتہائی مستقل مزاجی کے ساتھ جاری ہے اور پاکستان کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ میں شکست کے بعد ہونے والے کلین سوئپ کے ساتھ ہی سری لنکا نے نیا عالمی ریکارڈ…

 کراچی:  آئی سی سی سیکیورٹی کنسلٹنٹ رگ ڈاکسن نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ کر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ رگ ڈاکسن نےکراچی نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرنے کے ساتھ  پی ایس ایل کے 3 میچز کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا…

شارجہ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے پیر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 4-0 کی برتری کے بعد اب پاکستان ٹیم کی نگاہیں کلین سوئپ پر مرکوز ہوچکی…

شارجہ (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدکو مبینہ بکی نے سری لنکا کیخلاف میچ کے دوران بالرزکی تبدیلی فکس کرنے کی پیشکشکیجبکہ بعض ذرائع کے مطابق صرف فکسنگ کی آفر ہوئی تاہم سرفرازکو بکی کوڈانٹ کرچپ کرادیا۔ذرائع…