کراچی(این این آئی) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 78واںیوم وفات جمعہ کو ملک بھر میں عقیدت و
احترام سے منایاگیا، اس موقع پر مزار قائد پر تقریب کا انعقاد کیاگیا، جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی، صوبائی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزار قائد پہنچے تو صوبائی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی بھی مزار قائد پہنچے، جہاں وزیراعلیٰ سندھ نے ان کا استقبال کیا۔تقریب کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے بانی پاکستان کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔وزیراعلیٰ سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی قومی خدمات اور قیام پاکستان کے لیے ان کی بے مثال جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کیا۔
بریکنگ نیوز
- حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
- میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
- علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
- ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
- قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
- سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
- شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
- کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
- میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
- ٹرمپ انتظامیہ پیر کو بڑے بینک کے خلاف پابندیاں عائد کرے گی، امریکی وزیر خزانہ
- نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ کے میک اپ پر کروڑوں خرچ، تنازع کھڑا ہوگیا
- لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
- ایرانی نائب صدر کا یمن میں حوثیوں کی کارروائیوں پر اظہارِ مسرت
- ایرانی نائب صدر کا یمن میں حوثیوں کی کارروائیوں پر اظہارِ مسرت
- مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے
- رضااللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر 4 سے زائد چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
- NCCIA میں نفری کی کمی، وفاقی پولیس کا23 افسران بھجوانے کا فیصلہ
- رضوان،امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلئے نااہل
- 5،6سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، PSL کو 10 سال ہوچکے’ ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم
- نصف صدی کی بدترین ٹیم کے ہاتھوں انگلینڈ بائولروں کی دھلائی دوسری اننگز میں 449رنز بنائے
