لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھینے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے ایک دو روز قبل ہمیں گڑبڑ کی رپورٹ مل گئی تھی۔ اسی لیے ہمارے لوگ.
نئی دہلی (نیوزایجنسیاں) آفریدی جتنے بھی بڑے ہو جائیں پر ان کا ذہن 16 سال کے بچے جیسا ہی رہے گا، 28 سال کی عمر میں بھی ان میں بچگانہ سوچ پائی جاتی ہے، جھگڑے.
بیجنگ(نیوزایجنسیاں) فیفا و ر لڈ کپ 2018ءکے ایشین کوالیفائررزمیں عوامی جمہوریہ چین نے جنوبی کوریاکوہراکرپہلی جیت سمیٹ لی۔میچ کاواحدگول یوداباﺅنے کھیل کے34ویں منٹ میں سکورکیا۔چینی شہرچانگ شا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے.
لندن (نیوزایجنسیاں) قومی ٹیم کے فاسٹ باو¿لر محمد عامر نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روکنے اور پوچھ گچھ کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے، فاسٹ باو¿لر کا ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ وہ.
لاہور (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو یوم پاکستان پر مبارکبادی پیغام ۔ سیمئیول بدری،ڈیوڈ ملان اور فن.
کراچی (نیوزایجنسیاں) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرلیا ہے جلد سب کو پتا چل جائے گا۔اسپاٹ فکسنگ پر قانوں بھی سخت ہو اور پر عمل.
دھرم شالا (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے قائد اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف شیڈول آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی تیاری کے سلسلے میں ٹریننگ سیشن میں مختصر.
لندن(نیوزایجنسیاں)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اہل خانہ سے دوری کی وجہ بتا دی۔باکسر عامر خان اور ان کے اہل خانہ کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے چپقلش چلی آرہی ہے اور یہی افواہیں.
دبئی (نیوزایجنسیاں )دبئی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم درہام جیٹ کو 35 رنز سے شکست دے دی ،144رنزکے تعاقب میں درہام جیٹ 108رنزپرہی پویلین لوٹ گئی.
سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ 2018ءمیں مشترکہ طور پر سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کریں گے، سیریز میں دونوں میزبانوں کے علاوہ انگلینڈ کی ٹیم ایکشن میں دکھائی دے.